09:00 pm
امریکی صدر اچانک شادی کی تقریب میں جا پہنچے، دلہا دلہن سمیت سب حیران

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوعوامی نوعیت کی محفلوں‌ اور تقریبات میں کم ہی دکھائی دیتے ہیں ریاست نیو جرسی میں منعقدہ ایک شادی کی تقریب میں جا پہنچے۔ انہیں دیکھ کر دلہا اور دلہن سمیت دیگر تمام شرکاء حیران رہ گئے۔العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی ریاست کے شہر بڈمنسٹر میں اپنے ملکیتی گالف کلب میں منعقدہ اپنے ایک حامی نوجوان کی شادی کی تقریب میں جا پہنچے۔
دلہا مونگیلی نے وائیٹ ہاؤس میں متعدد اہم شخصیات کو اپنی شادی کے دعوت نامے ارسال کیے تھے۔ ان میں صدر ٹرمپ بھی شامل تھے۔ تاہم صدر کی شرکت پر دلہا اور دلہن سمیت دیگر شرکاء کو بھی خوش گوار حیرت ہوئی۔شادی کی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں دلہا اور دلہن کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے ٹائی کے بغیر سیاہ پینٹ اور کوٹ پہن رکھا ہے۔صدر ٹرمپ نے دلہا اور دلہن سے معانقہ کیا۔ انہیں شادی کی تقریب میں دیکھ کر شرکاء نے 'امریکا زندہ باد' کے نعرے لگائے۔

تازہ ترین خبریں

سول اور ملٹری قیادت نے27فروری کو جنگی جنون میں مبتلامودی کوجواب دیا وہ قابل تعریف ہے،فواد چوہدری

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق