11:47 am
پاکستانی بس ڈرائیور  کے بیٹے  ساجد جاوید نے برطانوی وزیرخزانہ کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز کیا ہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے وزیراعظم اپنی کابینہ تشکیل دے رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے سب سے پہلے ساجد جاوید کو وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔روش ڈیل میں پیدا ہونے والے ساجد جاوید برطانوی اقلیت میں وہ پہلے شخص ہیں جو وزیر خزانہ جیسا اہم عہدہ سنبھالے گا۔
اس عہدے کو ’’ چانسلر آف ایکسچیکر‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔برطانوی سیاست میں ساجد جاوید کا کردار نیا نہیں۔ 49 سالہ ساجد پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں جو سابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے دور میں وزیر داخلہ رہے۔تھریسا مے کے مستعفی ہونے کے ساجد جاوید وزارت عظمیٰ کے امیدوار بھی رہے۔ اس کے علاوہ وہوہ ڈوئچے بینک کے مینیجنگ ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔یاد رہے کہ برطانیہ میں وزیراعظم کے بعد وزیرخزانہ کا عہدہ اہم ترین تصور کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 