07:23 pm
عراق، کرپشن الزامات میں دس وزرا کے وارنٹ گرفتاری جاری

بغداد(آئی این پی)عراق کے وزیراعظم عادل المہدی نے کہا ہیکہ بدعنوانی کیا لزام میں 11 وزرا کے گرفتاری وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔عراقی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے بتایا کہ کرپشن کے حوالے سے اس وقت عدالتوں میں 1267 مقدمات زیرسماعت ہیں۔عراقی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الحشد الشعبی کو فوج یا پولیس میں ضم نہیں کیا جائے گا کیونکہ اسے خصوصی مسلح فورس کے طورپر تیار کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بات ہرگز نا مناسب ہے کہ ملک میں ریاست کے دائرہ اختیار سے باہر کوئی مسلح گروپ سرگرم رہے۔عادی عبدالمہدی کا کہنا تھا کہ عراق خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں اور ہم سب کے لیے دوست ہیں۔ انہوں نے آبی گذرگاہوں میں بحری ٹریفک کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

تازہ ترین خبریں

پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب