06:14 pm
کینیڈا کا برطانوی سمندری اتحاد میں شمولیت سے انکار

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوٹاوا کا آبنائے ہرمز میں بحری بیڑے بھیجنے اور برطانیہ کے مجوزہ سمندری اتحاد میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی سیکورٹی کے نام پر سمندری اتحاد کے قیام سے متعلق خبروں کے درمیان کینیڈا کے وزیر دفاع ہرجیت سجن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو تاحال ایسے کسی بھی اتحاد میں شمولیت کی کوئی درخواست نہیں ملی
۔ہرجیت سجن نے جو خود بھی ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں، کہا کہ کینیڈا سے فوجیں بھیجنے کی درخواست نہ کرنا کوئی بری بات نہیں۔ایران ٹی وی کے مطابق حکومت کینیڈا کا خیال ہے کہ خلیج فارس میں پیدا ہونے والی کشیدگی کو سفارتی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے جبکہ علاقے میں مزید فوجیں بھیجنے سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہی ہو گا

تازہ ترین خبریں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب پشاور میں پیش ۔۔ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی

 منشیات کی سمگلنگ جرائم کی شرح بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اعجاز شاہ

نواز شریف اور زرداری دونوں حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں،۔ پی ڈی ایم کا کسی کے ساتھ مزاکرات نہیں کر رہی۔مولانا فضل الرحمان

 براڈشیٹ معاملہ سامنےآنےپرپی ٹی آئی کاموقف سچ ثابت ہو۔وفاقی وزیرشبلی فراز

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔

 وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے۔ نیئر بخاری

پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے