01:26 pm
برطانیہ میں عام انتخابات نہیں کرائے جائیں گے،برطانوی وزیراعظم

برطانیہ میں عام انتخابات نہیں کرائے جائیں گے،برطانوی وزیراعظم

01:26 pm

لندن(آن لائن)برطانوی وزیراعظم وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات نہیں کرائے جائیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے انتخابات کرانے کا کوئی امکان نہیں
۔رواں سال اکتیس اکتوبر کو کسی بھی صورت میں بریگزٹ پر عمل ہوگا۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ عوام چاہتے ہیں کہ ملک کو یورپی اتحاد علیحدہ کیا جائے۔ یورپی حکام کے مخالفت کے باوجود ای یو سے علیحدہ ہوجائیں گے

تازہ ترین خبریں