01:51 pm
اسلام فوبیا یا پھر رچی رچائی سازش !چار سالہ علیان کے بعد 6 سالہ قیس بھی اسرائیل نے دہشت گرد قرار دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)نام نہاد جمہوری ملک ہونے کے دعوے دار صہیونی ریاست کے جرائم اس کے ظالمانہ طرز عمل کو بے نقاب کرنے کے لیے قافی ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے 4 سالہ محمد علیان کودہشت گرد قرار دے کر اسے حراستی مرکز میں پیشی کا نوٹس جاری کیا تو یہ خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس خبر نے صہیونیوں کو پوری دنیا میں بری طرح بے نقاب اور بدنام کیا مگر غاصب صہیونی ریاست کے لیے یہ کوئی عجوبے کی بات نہیں کیونکہ اس طرح کے واقعات روز
 
کا معمول بن چکے ہیں۔ دو روز قبل 4 سالہ محمد علیان کو اشتہاری قرار دے کر اسے طلب کیا گیا تو گذشتہ روز ایسا ہی ایک نوٹس 6 سالہ محمد قیس کو تھما دیا گیا۔القدس کے عیسویہ قصبے کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی حکام نے 6 سالہ قیس کے سالہ قیس کے والدین کو ایک نوٹس ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ قیس کو ساتھ کرآج بدھ کو مقامی وقت کے مطابق 8 بجے القدس کے ایک حراستی مرکز میں پیش ہوں۔دوسری جانب فلسطینی بچوں کو ہراساں کرنے کی مجرمانہ صہیونی پالیسی کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ٹویٹر پر'ہیش ٹیگ۔ طفولت کے عنوان سے جاری مہم کے تحت فلسطینی بچوں کیخلاف صہیونی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی حکام نے 4 سالہ محمد ربیع علیان کو اس کے والدین کے ہمراہ حراستی مرکز میں طلب کیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے صہیونی ریاست کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب