02:11 pm
جرمن کمپنی نے انتہائی طاقتور گلیو کی مدد سے 17 ٹن کے ٹرک کو 1گھنٹے تک ..

ڈیلو ایک چھوٹی جرمن کمپنی ہے، جو صنعتوں کے لیے گلیو بناتی ہے۔ اس کمپنی نے اپنے بنائے ہوئے انتہائی طاقتور گلیو سے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیاہے۔ کمپنی نے اپنے گلیو کی مدد سے 17 ٹن کے ٹرک کو 1 گھنٹے تک فضا میں لٹکا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔باواریا میں قائم ڈیلو کمپنی نے اس تقریب کے لیے خصوصی گلیو بنایا تھا، جس کی صرف تین گرام مقدار کو استعمال کرتے ہوئے 17.5 ٹن وزنی ٹرک کو فضا میں 1 گھنٹے تک لٹکایا گیا۔
کمپنی نے ٹرک کو لٹکانے کے لیے لیے ایک صنعتی کرین اور 4ایلومینیم سیلنڈر استعمال کیے۔ ان سیلنڈروں کی 3.5 سینٹی میٹر سطح پر DELO MONOPOX گلیو کے چند قطروں لگا کر اسے ٹائروں پر جوڑآ گیا تھا۔ اس ٹرک کو پورے ایک گھنٹے تک فضا میں لٹکائے رکھا گیا، جس نے گلیو سے 16.09 ٹن کے ٹرک اٹھانے کے عالمی ریکارڈ کو توڑ دیا۔ پچھلے 12 سالوں میں دنیا کے طاقتور ترین گلیو کا ریکارڈ 7 بار ٹوٹ چکا ہے۔ پچھلی بار 2013ء میں ایک جرمن ایروسپیس سنٹر نے اپنے بنائے خاص گلیو سے 16.09 ٹن کے ٹرک کو ایک گھنٹے کے لیے فضا میں لٹکایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی