03:27 pm
قاہرہ میں بم دھماکے سے 17افراد جاں بحق

قاہرہ میں بم دھماکے سے 17افراد جاں بحق

03:27 pm

قاہرہ(آئی این پی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کینسر اسپتال کے باہر کار تصادم کے باعث ہونے والے دھماکے سے 17 افراد جاں بحق اور 32 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مصر کے محکمہ صحت کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا
کہ غلط سمت سے آنے والی ایک کار تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا ۔بتایا گیا ہے کہ مصر کے پبلک پراسیکیوٹر اس واقعے کی تحقیق کر رہا ہے تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں