02:32 am
لکسمبرگ : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی ،7 افراد زخمی

لکسمبرگ : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی ،7 افراد زخمی

02:32 am

لکسمبرگ(آن لائن)یورپی ملک لکسمبرگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے۔بگولے نے بیلجیئم اور فرانس کے قریب لکسمبرگ کے سرحدی علاقے میںتباہی مچائی، 128 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے چھتیں اور درخت اکھڑ گئے۔
طوفانی بگولے سے 100 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے

تازہ ترین خبریں