07:28 pm
شام اپنی سرزمین حملوں کیلیے ایران کونہ دے،نتائج سنگین ہونگے:نیتین یاہو

یروشلم( آن لائن )اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے اسد انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سر زمین ایران کو ہمارے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔ نیتین یاہو نے فوجی سربراہ آویو کوہاف کے ساتھ گولان کی پہاڑیوں کے دورے کے دوران یہ بات کہی ۔
اپنے بیان مین نیتین یاہو نے کہا کہ ایرانی نواز القدس بریگیڈ نے دھماکہ خیز مواد سے لیس ڈرون طیارے گولان میں مقیم یہودیوں پر حملے کیلیے شامی کی ایک خصوصی قوت کو فراہم کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اسد انتظامیہ کا نام لیے بغیر کہا کہ ایران کے اسرائیلی اہداف پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا جس میں اس کا ہمنوا ملک بھی شامل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری