02:34 pm
متحدہ عرب امارات نے بھارت کو اعلیٰ ایوارڈ سے کیوں نواز ا ، عرب شہزادی لطیفہ بن محمد کا اس میں کیا کردار ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر صحافی و تجزیہ کار عامر متین نے کہا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے بھارت کو اوارڈ دیے جانے پر اگر پہلے یہ خیال تھا تو بھی غلط تھا اور اب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ پلڑا بھارت کی طرف چلا گیا ہے تو بھی غلط ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خارجہ تعلقات میں ایسا نہیں ہوتا ۔ یہ کوئی محلے کی لڑائی نہیں ہے کہ ایک طرف دھڑے بندی ہو گئی ہے جس میں دوستی یا دشمنی ہو گئی ہے،
ایسا نہیں ہوتا ، خارجہ تعلقات میں بلیک اینڈ وائٹ کے درمیان ایک گرے ایریا بھی ہوتا ہے۔اس گرے ایریا میں ہر ملک نے اپنے مفاد کے مطابق چلنا ہوتا ہے۔ اور وہ دیکھتے رہتے ہیں، اس کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں دیکھنا چاہئیے کیونکہ سفارتی معاملات ایسے ہی چلتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی اس سلسلے میں کافی بحث ہو رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ہم مارے گئے ، پاکستانی صارفین مودی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے تمغہ دئے جانے پر پریشان ہیں تو متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں ہمیں بھی تین ارب ڈالرز دئے ہیں، ممالک کے معاملات آپس میں ایسے ہی چلتے ہیں۔ اُن کا بھارت کے ساتھ بھی بہت زیادہ تعلق ہے۔ متحدہ عرب امارات کے حوالے سے ایک اور بات بھی ہے کہ حال ہی میں متحدہ عرب امارات کا ایک خاندانی بحران چل رہا تھا ، شہزادی لطیفہ بن محمد اپنے گھر سے بغاوت کر کے دوڑ گئی تھیں اور انہوں نے ویڈیو چلائی تھی، بھارتی میڈیا میں اس حوالے سے کئی خبریں شائع بھی ہوئیں جن کی تردید نہیں آئی، بھارتی شہر گووا کے پاس اُن کی کشتی پکڑی گئی جس کے بعد بھارت نے انہیں گھر پہچانے میں کافی مدد کی۔شہزادی نے ویڈیو میں کافی زیادہ سخت الزامات عائد کیے تھے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ فیکٹر بھی تھا اور دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے بھارت کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں لہٰذا یہ اُمید لگا لینا کہ وہ ہم سے ہی تعلق رکھیں یہ نامناسب ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی