08:19 pm
 کس کوپسندکرتے ہیں توانہوں نے کہاکہ میں دونوں کوپسندکرتاہوں  کیونکہ میری والدہ بھی۔۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صحافی مائیکل ڈیوڈ ایوانس جوکہ کرسچن زائنسٹ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ۔انہوں نے پروشلم پوسٹ کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عرب اسرائیل تعلقات کے حوالے سے چونکادینے والے انکشافات کرڈالے انہوں نےکہاکہ میں متعدد عرب ممالک میں گیااوران کے حکمرانوں سے ملاقاتیں کی اوران کے ساتھ ملاقاتیں کرکے میں نے یہ محسوس کیا
کہ یہ لوگ توپرواسرائیلی ہیں اوریہودیوں سے زیادہ یہودی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایک مرتبہ میں متحدہ عرب امارات کے حکمران محمدبن زیدکے ساتھ بیٹھاتھاانہوں نے مجھے بتایاکہ سابق امریکی صدراوباماکے دورحکومت میں ایک ایرانی جہاز میزائلوں سے لیس ہماری طرف آرہاتھامیں نے جنرل کوکہاکہ اسے روکواسے روکواورمیری اوباماسے بات کرائواس نے کہاکہ ایسانہیں ہوسکتاآخرکاراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے ایران کودھمکی دی کہ اپنے جہاز کوواپس ہٹاونہیں تواسے اسرائیل ہٹاے گاان کی اس دھمکی سے اسرائیلی جہاز رک گیا۔انہوں نےمزیدکہاکہ میراسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کااتفاق ہوامیں نے ان سے پوچھاکہ آپ یہودیوں اورعیسائیوں میں سے کس کوپسندکرتے ہیں توانہوں نے کہاکہ میں دونوں کوپسندکرتاہوں کیوں کہ میری والدہ بھی انہی میں سے ایک ہیں ۔امریکی صحافی نے کہاکہ محمدبن سلمان کی اس بات سے میں حیران رہ گیااورپوچھاکہ ایساکیسے ہوسکتاہے توانہوں نے کہاکہ میرے والدکی ہائوس ڈائریکٹرجنہوں نے میری پرورش کی وہ ایک ایتھوپین یہودی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ