09:42 pm
ترکی میں تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت دس افرادجاں بحق

ترکی( آن لائن )ترکی بارڈر پر غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ان افراد میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ترکی بارڈر پر گاڑی اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے کھائی میں جا گری۔ غیر قانونی تارکین وطن ترکی سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ان افراد کو سمگل کرنے والے دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار سمگلرز کا تعلق بلغاریہ اور الجزائر سے بتایا جا رہا ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی ترکی سے یونان جانے والی پاکستانی شہریوں کی کوچ پر سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔یہ واقعہ گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ اس واقعے میں 10پاکستانی جاں بحق ہو گئے تھے جب کہ 25 سے زائد زخمی ہو گئے
۔جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کا تعلق وزیرآباد سمیت مختلف علاقوں سے تھا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ گاڑی کے نہ رکنے پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جب کہ ڈرائیور چلتی گاڑی سے اتر گیا۔ گیا۔بغیر ڈرائیور کے کوچ عمارت سے ٹکرا گئی تھی۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایای گیا تھا کہ ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق اور 25دیگر زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں علی پور چٹھہ کا رہائشی 23سالہ علی مرتضی بھی شامل ہے۔ بارڈر پر سیکیورٹی فورس کے آتے ہی ڈرائیور چلتی کوچ سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔ علی پور چٹھہ کا رہائشی 23سالہ علی مرتضی بہتر مستقبل کی تلاش میں 3سال قبل ترکی گیا تھا اور ترکی میں ہی مقیم تھا۔ ترکی سے یونان جانے کے لئے دیگر پاکستانیوں کے ہمراہ کوچ میں سوارہو کر جا رہاتھا۔ کوچ میں ضرورت سے زیادہ مسافر سوار تھے۔بارڈر کراس کرنے کے دوران سیکیورٹی اہلکار وں کے آتے ہی کو چ کا ڈرئیور خوفزدہ ہو گیا کیونکہ وہاں گولی مار دی جاتی ہے۔ کو چ کا ڈرائیور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔تارکین وطن کی بغیر ڈرائیور کوچ ایک عمارت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دس پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل