10:41 pm
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں، سارے ایجنڈے کے پیچھے شاہ محمود قریشی کیا کردار اداکررہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق سفیر عبدالباسط کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مجھے حیرت ہے کہ ہم میں سے کچھ لوگوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے کے بارے میں باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔ کیا یہ ایسی بحث کا وقت ہے؟ عبدالباسط نے سیاسی / سفارتی / میڈیا کے لوگوں پر بھی تنقید کی جو مسئلہ کشمیر جیسی نازک صورتحال میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی باتیں کر کے پاکستان کی کشمیر پر پالیسی کو نقصان پہنچانے کا سبب بن رہے ہیں۔جب کہ اسی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے معروف صحافی زید حامد نے کہا
کہ ایجنڈا شاہ محمود قریشی کا ہے۔شاہ محمود قریشی نے فروری اسرائیل سے تعلقات بنانے کا بیان دیا تھا جب بھارت پاکستان پر حملہ کرنے والا تھا۔۔خیال رہے کہ کچھ صحافیوں نے حالیہ صورتحال میں کچھ یوں ٹویٹس کیے۔اس حوالے سے معروف صحافی کامران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ 40 سال سے اسرائیل چاہتا ہے پاکستان سے سفارتی تعلقات قائم ہوں یا اتنا تعلق تو ہو جتنا اس کا کئی مسلم ملکوں سے ہے ہم انکاری رہے برادر ممالک برا نہ منائیں حتی کہ یہ دوست خود اسرائیل سے جڑ گئے بلکہ مودی جیسے پاکستان دشمن کو بھائی بنا لیا وقت ہے پاکستان اپنے مفاد میں فوری فیصلہ کرے۔۔کامران خان کے اس ٹویٹ نے لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔اس حوالے سے معروف صحافی انصار عباسی نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ کامران خان صاحب جن کی حال ہی میں حکمرانوں سے اہم ملاقاتیں ہوئیں کا یہ ٹویٹ پڑھ کر محسوس ایسا ہوتا ہے کہ کشمیر کو کھونے کے بعد اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بھی وقت آ پہنچا ہے؟؟؟انصار عباسی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ اگر سوچ اور فیصلوں کا محور پیسہ اور معیشت ہی ہو گا تو پھر وہ وقت بھی آئے گا جب پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام بھی ہمیں بھاری لگنا شروع ہو جائے گا اور بھارت کا تسلط تسلیم کرنا ہماری ضرورت بن جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی