04:39 pm
 حکومت واداروں پر تنقید کرنے والی  کامیڈین اداکارہ سمانتھا  کریا  اغواء

بلاوائیو( آن لائن ) جنوبی افریقی ملک زمبابوے میں حکومت و حکومتی اداروں پر تنقید کرنے والی معروف کامیڈین اداکارہ کو سمانتھا کریا کو اغوا کے بعد بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور ان کی برہنہ تصاویر بنانے کا واقعہ پیش آیا۔ 33 سالہ کامیڈین اداکارہ سمانتھا کریا کو گزشتہ ہفتے ان کے گھر سے ماسک اور انڈر ویئر پہنے ہوئے نصف درجن افراد نے گھر سے اٹھایا۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو گھر سے اٹھانے والے افراد نے دعوی کیا
کہ وہ پولیس سے تعلق رکھتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے کے کئی گھنٹوں بعد برہنہ حالت میں پایا گیا اور وہ انتہائی خوفزدہ اور تشویش ناک حالت میں تھیں۔بعد ازاں اداکارہ نے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے دعوی کیا کہ انہیں برہنہ کرکے ان کی تصاویر لی گئیں اور ان پر بیہمانہ تشدد کیا گیا۔کامیڈین سمانتھا کریا کے مطابق ان پر تشدد کرنے والے افراد نے انہیں بتایا کہ وہ حکومت اور پولیس پر تنقید کرکے خوش ہوتی ہیں اور یہ سمجھتی ہیں کہ اداروں کو کچھ پتا نہیں۔اداکارہ نے شک ظاہر کیا کہ انہیں اٹھانے والے اور ان پر تشدد کرنے والے افراد کا تعلق پولیس یا دیگر ریاستی اداروں سے ہوگا

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے