10:43 am
پاک بھارت کشیدگی شروع ہوتے ہی اسرائیل نے ہندوستان کو انتہائی خطرناک ہتھیار بھیجنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل جسے آج تک پاکستان نے تسلیم نہیں کیا وہ مسلم دشمنی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ فلسطینیوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے سے لے کر ظلم و بربریت کی اندوہناک مثالیں قائم کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں جبکہ اب وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے بھارت کو ہر موقعہ پر سپورٹ کرتا آ رہا ہے۔اس نے بھارت کے ساتھ کئی ایسے جوہری معاہدے کر رکھے ہیں
کہ جس کی بنا پر وہ انڈیا کو بھاری ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ بالا کوٹ حملہ سے لے کر پاکستانی حدود میں دراندازی تک ہر جگہ اسرائیل کا سایہ بھی بھارت کے ساتھ محسوس ہوتا ہے۔ رافیل طیاروں کی ڈیل سے گولہ بارود کی رسد تک کافی معاملات میں اسرائیل نے بھارت کے ساتھ تعاون کیا ہے۔اب جب بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہیں تو ایک بار پھر اسرائیل نے بھارت کو ہتھیار بیچنے اور بروقت رسد پہنچانے کا عندیہ دیا ہے۔اسرائیل اپنے جدید اسپائس 2000 بموں کی نئی کھیپ ستمبر کے وسط تک بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسپائس 2000 بموں کی فراہمی اسرائیل بھارت کے درمیان 300 کروڑ روپے کے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔بھارت اور اسرائیل کے درمیان 100 سے زائد اسپائس بموں کی خریداری کا معاہدہ رواں برس جون میں طے پایا تھا۔ بھارتی ائیرفورس کا دعویٰ ہے کہ بھارت نے بالاکوٹ حملے میں اسپائس بموں سے بمباری کی تھی۔بھارتی فضائیہ اسرائیلی دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز سے 100 اسپائس بم خریدے گی۔

تازہ ترین خبریں

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 