10:49 pm
کشمیری نژاد امریکی عہدیدار نے اپنے سرینگر کے حالیہ نجی دورے کو بھیانک اور خوفناک قرار دیا۔

نیویارک(آئی این پی)کشمیری نژاد امریکی عہدیدار نے اپنے سرینگر کے حالیہ نجی دورے کو بھیانک اور خوفناک قرار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں فیڈرل پراسیکیوٹر کی حیثیت سے کام کرنے والی مونا صدف نے واشنگٹن پوسٹ میں لکھا کہ 5 سے 16 اگست تک اپنے آبائی شہر سری نگرکا دورہ کیا۔ اس دوران بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں اور ان کے بچوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر غصہ آیا
اور مایوسی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ جونہی سری نگر کے ایئر پورٹ سے باہر آئی تو فوج نے میر امحاصرہ کر لیا، میرے بچوں نے ایسے سوالات پوچھے جن کا جواب دینے کے لئے میں تیار نہ تھی۔ ہم اپنے گھروں سے باہر کیوں نہیں جا سکتے، ہم باہر کیوں نہیں پھر سکتے، کیا فوجی ہم پر گولی چلائے گا، کیا یہی وجہ ہے کہ وہ لمبی بندوقیں لیے پھر رہے ہیں؟ میں نے فوجی افسران کو ایک بوڑھے کے اوپر کھڑے دیکھا جسے انسانیت کی تذلیل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔میرا آبائی شہر قبرستان کا منظر پیش کر رہا تھا اس قدر خاموشی چھائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 