11:05 am
امریکا کا مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کی گرفتاریوں اور ان پر پابندیوں کی خبر تشویشناک ہے۔ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔ادھر اندرونی معاملے کا راگ الاپنے والے بھارت کی ایک بار پھر جگ ہنسائی ہو گئی ہے
کیونکہ امریکا نے مودی سرکار سے مقبوضہ وادی سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔بھارتی جریدے دی پرنٹ کے مطابق امریکا کو مقبوضہ وادی میں جاری گرفتاریوں پر شدید تشویش ہے۔ واشنگٹن نے نئی دلی سے مقبوضہ وادی کی صورتحال سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔دی پرنٹ کے مطابق معلومات کا تقاضا ناصرف امریکی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے بلکہ نئی دلی کے دورہ پر آئے اعلیٰ سطح کے امریکی سفارتکاروں نے بھی مقبوضہ وادی کی صورتحال سے متعلق معلوما ت طلب کی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں عوام کی گرفتاریوں اور ان پر پابندیوں پر تشویش ہے۔ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔ ایل او سی پر امن واستحکام برقرار رہنا چاہیے۔ ہم پاک بھارت دو طرفہ مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی