09:55 pm
 خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیاگیا

ہنگو(آئی این پی ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بڑی کامیابی حا صل کر لی ، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا،گرفتار دہشت گرد کا نام عجب خان ہے جس کی سر کی قیمت5لاکھ روپے مقرر تھی۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی کی گئی ،سیکیورٹی اداروں کی جانب سے خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ عجب خان گرفتا ہوا،
کائنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق مطلوبہ دہشت گرد عجب خان کے سر کی قیمت5لاکھ روپے مقرر تھی، سیکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش جاری ہے اور امید ہےکہ آنے والے دنوں میں مزید دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوگی جبکہ حکام کی جانب سے عجب خان کے دیگر نیٹ ورک میں شامل دہشت گردوں کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 