02:55 pm
ناروے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے چار افراد ہلاک

ناروے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے چار افراد ہلاک

02:55 pm

اوسلو(آئی این پی ) ناروے کے جنوب مغرب میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چار افراد ہلاک اور ایک زخمی جبکہ ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر مسافروں کو Hostprell موسیقی میلے کیلئے لے جارہا تھا جس کے منتظمین نے ہیلی کاپٹر کی سروس کی پیشکش کی تھی۔

تازہ ترین خبریں