10:49 am
یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

10:49 am

لندن( آن لائن )یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے ، تاہم ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ کے باعث سونے کے نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1525.11 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1534.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1522.1 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1529.50 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ

تازہ ترین خبریں