07:16 am
ہم بھارت کی اس کوشش کی تعریف کرتے ہیں، مستقبل میں مل کر ہم اس پر کام کر سکتے ہیں: ناسا

ہم بھارت کی اس کوشش کی تعریف کرتے ہیں، مستقبل میں مل کر ہم اس پر کام کر سکتے ہیں: ناسا

07:16 am

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) بھارت کا چاند مشن چندریان ناکام ہونے پر امریکہ کی خلائی ایجنسی ’ناسا‘ کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے۔ ناسا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’خلا ایک مشکل جگہ ہے، ہم چاند کے جنوبی پول پر جانے کی بھارت کی اس کوشش کی تعریف کرتے ہیں،
آپ نے ہمیں اپنے سفر سے متاثر کیا ہے اور مستقبل میں مل کر ہم اس پر کام کر سکتے ہیں‘‘۔

تازہ ترین خبریں