03:56 pm
کینیڈین پارلیمنٹ کوتحلیل کردیاگیا

کینیڈین پارلیمنٹ کوتحلیل کردیاگیا

03:56 pm

ٹورنٹو(ویب ڈیسک )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی درخواست کے بعدکینیڈین پارلیمنٹ کوتحلیل کردیاگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم نے 10بجے گودرنرجنرل جولی پائٹے کوپارلیمنٹ تحلیل کرنےکی درخواست کی تھی
جس کے بعدپارلیمنٹ کوتحلیل کردیاگیا۔کینڈین پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرچکی ہے اور6ہفتے بعدآئندہ الیکشن ہوں گے ،عام انتخابات کی تاریخ 21اکتوبررکھی گئی ہے جس کے بعدانتخابات کی تیاریاں زوروشور سے شروع کردی گئی ہیں ۔خبررساں ادارے کے مطابق جسٹسن ٹروڈو پرامیدہیں کہ وہ آئندہ الیکشن میںکامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ وزیراعظم کاعہدہ سنبھال لیں گے۔

تازہ ترین خبریں