09:36 am
ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا

ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا

09:36 am

استنبول ( نیوز ڈیسک) ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے کنکریٹ دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ترکی کے ایک مقامی اخبار ینی شفق میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے
کہ یہ اقدام غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں سے نمٹنے اور تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر ترکی کے علاقے میں داخل ہونے سے روکنے کے تناظرمیں کیا گیا ہے۔ترکی کے حکام نے حال ہی میں شام کی سرحد سے متصل ضلع التن اوز میں کمک کے اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور باقی اضلاع کو آئندہ چار ماہ میں مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔

تازہ ترین خبریں