04:08 pm
سعودی عرب، نجی کارکنوں کے تحفظ کے لئے قوانین کی منظوری

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کے لئے قوانین کی منظوری دےدی گئی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ٹویٹر پر اپنے مختصر پیغام میں کہا ہے کہ کارکنوں کی حمایت و تحفظ کے لیے وضع کیے گئے
قوانین کا مقصد انہیں بہترین اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ کارکن کسی دباؤ کے بغیر آرام سے کام کریں جس سے ان کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔وزیر محنت و سماجی بہبود آبادی نے مجوزہ قوانین کو کارکنوں کے لیے بہتر قرار دیتے ہوئے ان کے فوری نفاذکے احکامات صادر کیے۔ وزارت محنت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئے قوانین میں کارکنوں کے ساتھ برتاؤ ان کا سلوک اور دوسروں کی عزت نفس کا احترام کرنا شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟