03:25 pm
برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے پاکستانی ثقافت کا لباس اور زیور پہن لیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے پاکستانی ثقافت کا لباس اور زیور پہن لیا

03:25 pm

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جس میں انھوںنے گہرے ہرے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور کانوں میں ویسے ہی رنگ کے جھکمے پہن رکھے ہیں۔برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے خاوند شہزادہ ہیری کے ہمراہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں،
ان کا پاکستانی ملبوسات اور ثقافتی زیوروں میں دلچسپی رکھنا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو سکتی ہے۔گہرے سبزرنگ کا یہ لباس اور جھمکے لندن میں واقعہ دو پاکستانی بہنوں کی شاپ زین سے خریدے گئے ہیں جو پانچ سال سے لندن میں پرنس کریم آغاخان سنٹرمیں فعال ہے ۔ کیٹ مڈلٹن کی جانب سے اس خریداری کے بعد شاپ سے منسوب ویب سائٹ پر وزٹ کرنے والوں کی غیر معمولی تعداد نوٹ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں