10:47 pm
امریکی ماڈل نےبغیرپتلون کے حجاب پہن کر اسلام کامذاق بناڈالا،مسلمان آ گ بگولہ

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)سستی شہرت اور خبروں میں رہنے کے شوق کہ وجہ سے غیرمسلم اسلام کی ہتک اور مسلمانوں کی دل آزاری کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتےایسی حرکات کرنے میں مغرب کی معروف شخصیات بھی پیچھے نہیں رہتیں ،امریکی ماڈل کائیلی جینرمعروف ترین میڈیا پرسنیلٹی ہونے کے باوجود وہ ماضی میں بھی کئی بار مسلمانوں کی دل آزاری کر چکی ہے اور اب ایک بار پھر اس نے ایک انتہائی گھٹیا حرکت کر ڈالی ہے۔ویب سائٹ ’مینگوباز‘ کے مطابق گزشتہ دنوں کائیلی جینر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اس نے حجاب پہن رکھا ہوتا ہے لیکن نیچے پینٹ نہیں پہنی ہوتی۔
اس کی اس حرکت سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے جن کا اظہار لوگ اس کی اس پوسٹ کے نیچے کمنٹس میں کر رہے ہیں۔ نجط نامی ایک صارف نے لکھا کہ ”میں سوشل میڈیا پر کبھی کوئی نفرت انگیز کمنٹ نہیں کرتی لیکن کائیلی کی اس پوسٹ پر مجھے اس قدر صدمہ ہوا ہے کہ میں یہ کمنٹ لکھنے پر مجبور ہو گئی ہوں۔ کائیلی تم نے ہمارے مذہب اور ہماری اقدار کی توہین کرکے انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے اور مجھے تمہارے اس روئیے پر بہت دکھ ہوا ہے۔اگر تم سوچو کہ کوئی اس طرح تمہارے مذہب کی توہین کرے تو شاید تم یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دو۔“

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری