08:34 pm
امریکی سینیٹرنے جب کشمیرجاکرحقائق جانناچاہے تو کیاجواب دیاگیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک )مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹرکووادی کادورہ کرنےسے روک دیا،واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹرکرس ہولین نے بتایاکہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیرمیں جانے کی اجازت نہیں دی گئی ،واضح رہے کہ بھارت نے 5اگست کومقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل ہی وادی میں کرفیونافذ کردیاتھا
جبکہ وہاں پرتاحال مواصلات کانظام بھی معطل ہے،کریس ہولین نے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے وادی میں کرفیواورمواصلات کانظام معطل ہوئے تیسرامہینہ شروع ہوگیا،واضح رہے کہ امریکی سینیٹرز کریس ہولین ان 50کانگریس ممبران میں شامل ہیں جومقبوضہ کشمیرمیں امن وامان اوربھارتی فوجیوں کے ظلم وستم سے متعلق اپنے خدشات کااظہارکرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری