06:45 am
 طیب اردوان نے مشرقی حصے میں زمینی اور فضائی حملوں کا عندیہ دے دیا

طیب اردوان نے مشرقی حصے میں زمینی اور فضائی حملوں کا عندیہ دے دیا

06:45 am

انقرہ (نیوز ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دریائے عرفات کے مشرقی حصے میں زمینی اور فضائی حملوں کا عندیہ دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اے کے پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم زمینی اور فضائی عسکری آپریشن کریں گے۔
ترک صدر نے کہا کہ اس ضمن میں ہماری ساری تیاریاں مکمل ہیں، آپریشن منصوبہ بھی مکمل ہے اور ضروری ہدایات بھی فراہم کردی گئیں۔

تازہ ترین خبریں