04:04 pm
فضول جنگوں سے نکلنے کاوقت آگیا،اب اپنے مفادکیلئے

فضول جنگوں سے نکلنے کاوقت آگیا،اب اپنے مفادکیلئے

04:04 pm

لڑیں گے واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ امریکہ شام میں صرف تیس دن کی جن کے لیے آیاتھالیکن دلدل میں پھنستاچلاگیا،سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپرامریکی صدرنے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ جب انہوں نے اقتدارسنبھالاتوداعش کی بھرمارتھی اورہم نے
ان کی خلافت کو100فیصدشکست دی اورہزاروں جنگجوئوں کوگرفتارکیاجن میں سے اکثریت کاتعلق یورپ سے تھا۔انہوں نے لکھاکہ یورپی ممالک ان جنگجوئوں کواپنانانہیں چاہتے وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ ان کواپنے پاس رکھے ہم نے یورپی ممالک کی مددکی اب وہ چاہتے ہیں کہ ہم جنگی قیدیوں کواپنی جیلوں میں رکھ کرپیسے خرچ کریں لیکن ایساکسی قیمت پرنہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں