09:16 am
 روسی صدر پوٹن نے سعودی شاہ سلمان کوانتہائی قیمتی عقاب کا تحفہ پیش کر دیا

روسی صدر پوٹن نے سعودی شاہ سلمان کوانتہائی قیمتی عقاب کا تحفہ پیش کر دیا

09:16 am

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر آئے روسی صدر پوٹن نے اس وقت سعودی شاہ سلمان اور شاہی خاندان کو حیران کر دیا جب انہوں نے شاہ کی خدمت میں گرے فالکن ( انتہائی قیمتی عقاب ) کا تحفہ پیش کر دیا ،
تفصیلات کے مطابق روسی صدر پوٹن کی جانب سے شاہ سلمان کو تحفے میں پیش کیا جانیوالا عقاب دنیا کے چند مہنگے ترین پرندوں میں سے ایک ہے جس کی مالیت کروڑوں ڈالر بتائی جا رہی ہے ۔