08:05 am
ترک آپریشن کے نتیجے میں 673سے زائد کرد ملیشیا کےدہشت گرد ہلاک

ترک آپریشن کے نتیجے میں 673سے زائد کرد ملیشیا کےدہشت گرد ہلاک

08:05 am

استنبول (نیوز ڈیسک ) شام میں کردملیشا کیخلاف ترک فورسز کا آپریشن نویں روز میں داخل ہوگیا ، ترک آپریشن کے نتیجے میں 673سے زائد کرد ملیشیا کےدہشت گرد ہلاک کیے جاچکے ہیں ۔شام میں جاری ترک آپریشن (بہار امن )نویں روز میں داخل ہوگیا ہے
جس میں کرد ہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے 673 سے زائد د دہشت گرد وں کو ہلاک کیا جاچکا ہےجبکہ 100 کلومیٹر کا علاقہ واگزار کرالیا گیا ہے ۔