06:10 pm
بھارت اور بنگلہ دیش میں جنگ چھڑ گئی

بھارت اور بنگلہ دیش میں جنگ چھڑ گئی

06:10 pm

نئی دہلی ، ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) خطے میں سپر پاور بنے کا خواب دیکھنے والے بھارت نے بنگلہ دیش کے ساتھ بھی سرحدی محاذ کھول دیا ہے۔ بنگالی فوج سے فوجی جھڑپ کے دوران بھارت کو جانی نقصا ن اٹھانا پڑ گیا ہے۔ ب
ھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اور بنگلہ دیشی فوج کے مابین سرحدی جھڑپ کے دور ان ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ تنازعہ تین بھارتی ماہی گیروں کو واپس بھارت کے حوالے کرنے پر ہوا۔بنگلہ دیشی سرحدی ملٹری حکام نے دو ماہی گیر بھارتی فوج کے حوالے کر دیے تاہم ایک ماہی گیر کی واپسی سے انکار کر دیا۔واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ 20سال سے ایک بھی سرحدی جھڑپ نہیں ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں