09:18 am
کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ ک

کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ ک

09:18 am

کابل (نیوز ایجنسیاں) پاکستانی سفارتخانے میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب روکنے کی کوشش کی گئی، ڈنڈا بردارافغان شہریوں نے سفارتخانے کے باہر ہٹ دھرمی کرتے ہوئے مخالفانہ نعرے لگائےاور مہمانوں کو دھمکاتے بھی رہے، پولیس سے رابطہ کرنے پر بتایا گیا کہ اوپر سے آرڈر ہیں، مظاہرین کا کچھ نہیں کر سکتے۔
 
کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتکاروں، صحافیوں، سول سوسائٹی اور سیاسی عمائدین کو مدعو گیا گیا