08:39 am
ریاض معاہدے سے یمن کے مسئلہ مطلوبہ سیاسی حل کے راستے کھلیں گے

ریاض معاہدے سے یمن کے مسئلہ مطلوبہ سیاسی حل کے راستے کھلیں گے

08:39 am

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ خادم الحرمین شریفین کی سر پرستی میں ریاض میں معاہدہ سے صاف ظاہر ہوتا ہے
کہ ’سعودی عرب دل و جان سے یمن کا اتحاد اور استحکام چاہتا ہے۔ریاض معاہدے سے یمن کے مسئلہ مطلوبہ سیاسی حل کے راستے کھلیں گے، سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ بات یمن کی آئینی حکومت اور جنوبی یمن کی علیحدگی پسند عبوری کونسل کے درمیان ریاض میں ہونے والے معاہدہ کی تقریب سے خطاب میں کہی ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید اور یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں