دنیا
عراق کے دو شہروں میں دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد21ہو گئی ،متعدد زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بغداد(روزنامہ اوصاف)عراق کے دو شہروں میں ایمبولینس کے ذریعے کیے جانے والے دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 21ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔گزشتہ رات دہشتگردوں نے پہلے تکریت اور پھرسمارا شہر کو نشانہ بنایا جہاں پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے زائرین تھے ۔خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند
ای میلز تنازعہ کا ڈراپ سین،ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو کلین چٹ دے دی،ٹرمپ کی پریشانی میں اضافہ
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) امریکہ میں صدارتی الیکشن سے ایک روز قبل سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ای میلز کا تنازعہ کا ڈراپ سین ہو گیا،امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو کلین چٹ دے دی ہے ،ایف بی آئی چیف جیمز قومی نے واضح کیا ہے کہ معاملے کی دوبارہ تحقیقات میں ایسے ک
صہیونی حکام نے فلسطینی شہریوں پرزیتون کے پھل اتارنے پرپابندی عائد کردی
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نابلس (روزنامہ اوصاف)قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر آئے روز نئی پابندیاں عائدکر کے ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ فلسطین میں آج کل زیتون کے پھل اتارنے کا موسم ہے مگر قابض صہیونی فوجی بدمعاشی اور مجرمانہ غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب فلسطینی کاشت کاروں کو اپنے باغات
بھارت میں بھٹہ مزدورخواتین کیساتھ جنسی زیادتی
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف) دہلی کے نواحی علاقےگریٹر نوئڈا میں تین بھٹہ مزدور خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ایک خاتون نے برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے اپنے غصے اور بے چارگی کا اظہار کیا۔اورکہاکہ جب میرے ساتھ زیادتی ہورہی تھی تومیں زورزورسے چیخیں ماریں اورکہاکہ بھیامجھے بچالو۔بھیانے
بھارت کے لیے ویزا کوٹا بڑھانے کی ضرورت نہیں: برطانوی وزیر اعظم
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف)برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے انڈیا کے ویزے میں نرمی دینے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ویزے کا 'اچھا نظام' پہلے سے ہی موجود ہے۔ برطانوی وزیراعظمبھارتکے دورے پر دہلی میں موجود ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد تجارتی معاہدے کرنا ہے۔ یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے
افغانستان میں گزشتہ ہفتے فضائی حملے میں32عام شہری ہلاک ہوئے:اقوام متحدہ
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کابل(آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ ہفتے امریکی فضائی حملے میں32عام شہری ہلاک ہوئے ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ امریکی فورسز نے افغانستان میں متعدد فضائی حملے کئے جن کا نشانہ عام شہری بنے جبکہ مجموعی طور پر ان ہلاکتوں کی تعداد 32ہے،
خانہ کعبہ جزوایمان، کوئی مسلمان حملہ تو دور کی بات میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، ساجد نقوی
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد ٟنامہ نگار خصوصی ٞقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ پر کوئی مسلمان حملہ تو دور کی بات اس کی جانب میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا، مقدس مقامات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ یا کسی مصلحت سے کام نہیں لیا جاسکتا،جلد بازی میں ردعمل دے کر اپنی کمزور حیثیت کو تماشہ نہ
اما م خانہ کعبہ نے اہم اعلان کر دیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ریاض(روز نامہ اوصاف) امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے یمن کے حوثی باغیوں کو مقدس مقامات پرحملوں کی مذمت کی ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جس طرح فلسطین میں قابض یہودی مسجد اقصیٰ کی آئے روز بے حرمتی کرتے اور مقدس مقامات کی توڑپھوڑ کرکے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہیں، ا
پاکستانی پہلونوں کی بڑی کامیابی
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
یہودی بادشاہ کا تعصب کا بنا پر عیسائیوں کو قتل کرنا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
وہ یہودی بادشاہ تھا۔ ظالم تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے اسے خدا واسطے کا بیر تھا اور اس وجہ سے وہ عیسائیوں کا بھی دشمن تھا اور ان کو نیست و نابود کرنے پر آمادہ تھا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام دونوں اللہ کے بر حق پیغمبر اور محبوب پیغمبر تھے۔ اس بادشاہ نے جو بھنگی عقل کا مالک تھا ان دو
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی عرب نے ایران کو ایسی دھمکی دیدی جسے جان کر آپ بھی تعریف کرینگے
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سعودی عرب نے ایران کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کی صورت میں تیل کی پیداوار میں اضافہ کی دھمکی دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل پیدا اوربرآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے ماہرین کے حالیہ اجلاس میں اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان اختلاف دیکھنے میں آیا ذرائع
شامی فوج کی سکول پر بمباری‘ 6 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
دمشق( روزنامہ اوصاف) شام کے شہر حراستا میں اسکول پر فضائی بمباری سے 6 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع شہر حراستا میں بچوں کے اسکول پر بمباری سے کم از کم 6 بچے ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم آبزر
بھارت اپنی ماحولیاتی دہشت گردی کا خود ہی شکار ، نئی دلی میں مصنوعی بارش پر غور
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دلی(روزنامہ اوصاف) بھارت اپنے یہاں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کو کسی صورت کم کرنے کےلئے تیار نہیں جس سے پاکستان سمیت پورا برصغیر شدید طور پر متاثر ہورہا ہے لیکن اب یہی ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘ خود بھارت کےلئے شدید دردِ سر بن چکی ہے۔اس وقت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی زیادہ بڑھ چکی ہے کہ شہر
پاکستان کے سب سے بڑے بزنس میں امریکہ میں گرفتار ، اعتراف جرم بھی کر لیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )کبھی پاکستان کے سب سے بڑے کرنسی ڈیلر کہلانے والے الطاف خانانی نے گزشتہ ہفتے امریکی عدالت میں منی لانڈرنگ کا اعتراف جرم کرلیا۔ الطاف خانانی کو اب 20 سال تک قید اور 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ استغاثہ کے ساتھ ان کا اعتراف جرم کا سمجھوتہ 27 اکتوبر 2016 کو طے
برطانوی شہزادہ چارلس بھی عربوں کے رنگ میں رنگ گئے، تلواروں کے ساتھ رقص کیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
مسقط(روزنامہ اوصاف) برطانوی شہزادہ چارلس بھی عربوں کے رنگ میں رنگ گئے اور اومان آمد پر تلواروں سے رقص کرنے والوں کے ساتھ خود بھی رقص میں شامل ہو گئے۔شہزادہ چارلس اومان پہنچے تو ان کا شانداراستقبال کیا گیا، اس موقع پر عربوں کی جانب سے تلواروں کا روایتی رقص پیش کیا گیا، شہزادہ چارلس کو یہ رقص اتنا پسند آی
بھارتی ریاست اترپردیش میں بل زیادہ آنے پرشہری نے احتجاجاً پاکستانی پرچم لہرادیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف توپاکستانی پرچم لہرائے ہی جاتے ہیں لیکن اب یہہی اقدام بھارت کے دیگر علاقوں میں بھی شروع ہوچکا ہے جہاں عوام کبھی انتہا پسندوں کے ہاتھوں تنگ آکر تو کبھی مودی حکومت کی جانب سے عدم توجہ اورظلم کے خلاف مختلف طریقوں سے اپنی آوازبلند کرتے ہیں۔ بھا
خفیہ ای میل، ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو کلئیر قرار دے دیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن)روزنامہ اوصاف) امریکا کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میل کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے سینیٹ ارکان کو بتایا کہ سابق وزیرخارجہ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امی
برطانیہ کا بھارت کو اپنی اقات میں رکھنے کا اہم اقدام
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )انڈیا کے تین روزہ دورے پر ٹریزا مے کے ساتھ ٹریڈ سیکریٹری لیام فوکس بھی ہیںبرطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے انڈیا کے ویزے میں نرمی دینے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ویزے کا 'اچھا نظام پہلے سے ہی موجود ہے۔برطانوی وزیراعظم انڈیا کے دورے پر دہلی میں موجود ہیں۔ ان
بھارتی سرکار کا بڑا فیصلہ
7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )فضائي آلودگی کے باعث دہلی کے تمام سکول بند، مصنوعی بارش پر غور شروع،گذشتہ روز سکولی طلبہ اور ان کے والدین نے دہلی میں آلودگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد ریاست کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سرکاری طور پر چند اقدامات
عراق کے دو شہروں میں دھماکے، شیعہ زائرین سمیت 21 افراد ہلاک
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بغداد(روزنامہ اوصاف) عراق کے دو شہروں میں ایمبولینس کے ذریعے کیے جانے والے دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تکریت کے علاوہ ایک دھماکہ سمارا شہر میں ہوا جہاں پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے زائرین کو نشانہ بنایا گیا۔ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے دونوں دھما
اٹلی: ریفرنڈم کیخلاف مظاہرہ، نوجوان پولیس سے الجھ پڑے
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
روم(اے این این) اٹلی کے شہر فلورنس میں چار دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نوجوان پولیس سے الجھ پڑے ہیں۔مظاہرین آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرین ڈیموکریٹک پارٹی کے سالانہ کنونشن کی طرف جانا چاہ رہے تھے، جہاں وزیر اعظم بھی موجود تھے۔ پولیس کے ر
علی صالح راہ راست پر آ گئے، امن روڈ میپ قبول کرنے کو تیار
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
صنعا(اے این این) یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے قریبا دو سال تک مسلح بغاوت کے بعد راہ راست پر آنے کا اشارہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں قیام امن کے لیے پیش کردہ امن فارمولہ مجموعی طور پر مذاکرات کے لیے کافی حد تک مناسب ہے۔ علی صالح کا یہ بیان بغاوت ترک کرنے کا واضح
نائیجیریا ، بوکو حرام کی جانب سے اغوا کی گئی طالبات میں سے ایک مل گئی،طالبہ کا دس ماہ کا بچہ بھی ہمراہ
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ابوجا(اے این این)نائجیریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ دو سال قبل چیبوک سے اغوا ہونے والی سکول کی طالبات میں سے ایک طالبہ مل گئی ہیں جن کے ساتھ ان کا دس ماہ کا بچہ بھی ہے۔فوج کے ترجمان سنی عثمان کا کہنا ہے کہ لاپتہ لڑکی ریاست بورنو کے شمالی علاقے پولکا سے ملی ہیں۔خیال رہے کہ تقریبا ایک ماہ قبل شدت پسند تنظیم
جان کی امان چاہیے تو خود کو سرکاری فوج کے سپرد کر دیں ،عراقی وزیر اعظم کی داعش جنگجوؤں کو تنبیہ
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بغداد(اے این این) عراق کی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے جنگجوؤں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ زندگی چاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں ،بصورت دیگر برے انجام کیلئے تیار رہیں ۔عراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق عراق کے وزیر اعظم نے نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ کے جنگجوں سے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھی
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی نژاد یہودی مشیر
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ویانا(اے این این) امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کا سخت مخالف سمجھا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ہمہ وقت ایران پر گرجنے برسنے والے مسٹر ٹرمپ کے انتہائی قریب شخصیات میں ایک ایسا مشیر بھی ہے جو نہ صرف ایرانی ہے بلکہ روانی کے ساتھ فارسی زبان بھی بولتا ہے۔عرب ٹی وی
شام میں سکول پر مارٹر گولہ گرنے سے 8بچے جاں بحق ، 25زخمی
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
دمشق (روزنامہ اوصاف )شام کے دارالحکومت دمشق میں اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقے میں سکول پر مارٹر گولہ گرنے سے 8بچے جاں بحق اور 25زخمی ہوگئے ، بشارالاسد کی حامی روسی فوج نے جنگ زدہ شہر حلب کے مغرب میں بڑے پیمانے پر تباہ کن بموں سے فضائی حملے شروع کردیئے ، روسی بمبار طیارے مغربی حلب میں سویلین آبادی پر نصف ٹن و
گن کلچر کا حامی ٹرمپ اپنی ریلی میں ’’گن‘‘ کا نام سن کر بھاگ کھڑا ہوا،ہنگامہ آرائی کے بعد خبر افواہ نکلی
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(اے این این) امریکی ریاست نواڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب مجمعے میں سے کسی نے بندوق کا لفظ اونچی آواز میں پکارا جس کے بعد ایک شخص نے اسٹیج کی طرف بڑھنے کی کوشش کی اس دوران گن کلچر کے حامی ڈونلڈ ٹرمپ بھی اسٹیج چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے اور ان کی سکیورٹی عملے نے انھیں
امریکی صدارتی الیکشن کا آخری دن،ہیلری کی پوزیشن مستحکم
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(اے این این) امریکی صدارتی الیکشن کا آخری دن،ہیلری کی پوزیشن مستحکم، ارلی ووٹنگ مکمل 4کروڑ افراد نے حصہ لیا،ہیلری کلنٹن کو47فیصد،ڈونلڈ ترمپ کو43فیصد عوام کی حمایت ، ہیلری کی مہم میں ملک کی نامور گلوکاروں نے بھی ماحول گرمایا،ٹرمپ،سفید فام ووٹوں اور ہیلری سیاہ فاموں کی حمایت سے تخت سنبھالنے کیلئ
حجر اسود کو بوسہ دینے کے لیے خواتین اور مردوں کے الگ نظام الاوقات کی سفارش
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ریاض(اے این این) سعودی عرب کی مجلس شوری میں مذہبی امور کی نگران کمیٹی میں ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں حجر اسود کو بوسہ دینے کے لیے طواف کعبہ کے دوران مرد وخواتین زائرین کے لیے الگ الگ نظام الاوقات کے تعین کی سفارش کی گئی ہے۔سعودی عرب کے موقر اخبار عکاظ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذہبی امور کمیٹ
دہشت گردی کا بطور ہتھیار استعمال بزدلی،بھارت پاکستان کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا،راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہتھیار بنانا بزدلی ہے،بھارت کبھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ رائے پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے الزام عائد کیا کہ پاکستان بھارت
بھارت اور جاپان کے درمیان متنازعہ سول نیو کلیئر معاہدے پر دستخط جمعہ کو ہونگے
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ٹوکیو(روزنامہ اوصاف) بھارت اور جاپان کے درمیان متنازعہ سول نیو کلیئر معاہدے پر دستخط جمعہ کو ہونگے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی نے جاپانی اخبار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور جاپان کے درمیان رواں ہفتے سول نیو کلیئر کے متنازعہ معاہدے پر دستخطوں کا امکان ہے۔ اس معاہدے پر پاکستان اور چین متعرض ہیں۔ دونوں مل
سموگ سے بھارت بھی متاثر،نئی دہلی میں 17سو سے زائد سرکاری سکول بند
6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ ریاستی حکومت نے ایم سی ڈی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فضا میں کثافت اور سموگ کے سبب دہلی میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام چلنے والے 1700 سے زیادہ سکول بند رہے۔دریں اثنا دہلی کے جنتر منتر پر اتوار کو سکول ک


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved