دنیا
امریکہ میں بھارتی کیا کام کر رہے ہیں ؟ بھارت کی اصلیت کھل گئی، دھماکہ خیز انکشاف
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
نیویارک(آئی این پی)امریکہ میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایک 55سالہ بھارتی شخصیت کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس پرافغانستان اور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے امریکہ میں بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کا الزام ہے ۔نیویا
افغان حکومت مخالف مسلح گروپوں پر قابو پانے میں ناکام
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں امن و امان کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والے خصوصی امریکی ادارے ”سگار“ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 کے دوران افغانستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ افغان حکومت کا اپنے ہی ملک پر کنٹرول کمزور پڑگیا ہے،امریکی سرک
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے دفاعی بجٹ میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں نئے مالی سال کے بجٹ کی چیدہ چیدہ تفصیلات پیش کیں جن کے مطابق یہ خسارے کا بجٹ ہوگا لیکن ساتھ ہی ساتھ دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان بھی کیا ہے جو مجموعی بجٹ کا 13 فیصد بنتا ہے،خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق یکم اپریل 2017 سے شروع ہونے والے نئے ب
امریکا کی 4 ریاستیں ٹرمپ حکم نامے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) 4 امریکی ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے،تفصیلات کے مطابق خانہ جنگی کے شکار 7 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا صدارتی حکم نامہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مصیبت بنتا جارہا ہے، انسانی حقوق او
دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچنے کے لیے خود کو گولی مارلی
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں جاری لڑائی میں حصہ لینے والے ایک برطانوی شخص نے دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچنے کے لیے خود کو گولی مارلی۔20 سالہ رائن لاک کا تعلق مغربی سسیکس کے علاقے سے تھااورانھوں نے رقہ میں دولتِ اسلامیہ کے ساتھ جنگ کے دوران 21 دسمبر کو اپنے آپ کو گولی ماری۔رائن کرد فوج کے ہمراہ ر
بھارت کی مایور منڈی کے علاقے میں کار بم دھماکے سے تین افراد ہلاک ہوگئے
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی مایور منڈی کے علاقے میں کار بم دھماکے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ کار مکمل تباہ ہوگئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات کودھماکہ باتھنڈا شہر میں ہوا۔ باتھنڈا کے ڈپٹی کمشنر گھن شیام تھوری کے مطابق مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ دھماکہ بھارت کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑ
ٹرمپ نے امریکا کو ہی نہیں ملکہ برطانیہ کو بھی مشکل میں ڈال دیا
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
لندن(روزنامہ اوصاف) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسیوں سے نہ صرف امریکا کو مشکل میں ڈال دیا بلکہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے لئے بھی مسائل کھڑے کر دیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 اسلامی ممالک کے پناہ گزینوں کے ملک میں داخلے کے فیصلے کے بعد اسے عالمی سطح پر شد
سعودی عرب میں میوزک کی شامیں لوٹنے لگی،7 برسوں میں پہلا بڑا کنسرٹ
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض (روزنامہ اوصاف) سعودی عرب میں بڑے میوزک کنسرٹس کا آغاز ہو گیا ہے جدہ میں کئی گھنٹوں پر طویل میوزک کنسرٹ میں 8 ہزار افراد نے ایک ساتھ گانے گائے۔ سات سالوں کے دوران اتنے بڑے پیمانے پر یہ پہلا میوزک کنسرٹ تھا سعودی سپر سٹار محمد ابدو جو طویل عرصے سے بیرون ملک پرفارم کرتے رہے ہیں انہوں نے 60 مصری میوزیشن ک
یورپ کےایک اورملک میں نقاب پرپابندی عائد
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
آسٹریا(روزنامہ اوصاف)یورپ انتہا پسندی کے دلدل میں مزید دھنسنے لگا ہے۔ فرانس کے بعد آسٹریا نے بھی برقعے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آسٹریا کی حکومت سرکاری ملازمین پربھی مذہب کی علامت سمجھی جانے والی کسی بھی چیز کے استعمال پر پابندی لگانے کے لیے غور کر رہی ہے۔ سرکار
طالبان کا 100 سے زائد امریکی فوجیوں کوہلاک اورزخمی کرنیکا دعویٰ
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
کابل، واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پرطالبان کے حملے کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کے حملے کوپسپا کرتے ہوئے متعدد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سنگین کے مضافات میں واقع 25 سے زائد چوکیوں اور اڈوں پر
افغانستان پر طالبان غالب آگئے،امریکہ نواز سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں جاری ہیں،سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے متعدد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سنگین کے مضافات میں واقع 25 سے زائد چوکیوں اور اڈوں پرحم
پاکستان کیخلاف بھارتی حربے، ایشیا میں پہلی بار کیا ہونے والا ہے؟
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )بھارت نے علاقائی تعاون کی جنوبی ایشیائی تنظیم (سارک) کے اگلے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے پاکستانی سفارت کار کی تقرری روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیئے، سیکریٹری جنرل کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان کی باری یکم مارچ 2017 سے شروع ہوگی، جس کی مدت 28 فروری 2020 تک رہے گی۔ا
ٹرمپ اپنے ہی لوگوں سے پریشان ، صدارت کے پہلے مہینے ہی سر پکڑلیا
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوساف) کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں ۔انہوں نے ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کو کاروبار کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایپل،مائیکروسوفٹ، گوگل، نیٹ فلیکس، جنرل موٹرزاور بوئنگ کے علاوہ گولڈ مین سیکس اور جنرل الیکٹرک نے کہا کہ پابندیوں کے نتی
فرانس کا ایرانیوں کو دوگناویزے دینے کا اعلان
1 فروری‬‮ 2017  -  دنیا
تہران (روزنامہ اوصاف) فرانس نے ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیاہے ۔ ایران کے دورہ پر تہران میں موجود فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک یورالت کا کہنا تھا فرانس ایرانی شہریوں کیلئے ویزے جاری کرنے کی مقدار میں دو گنا اضافہ کا خواہاں ہے ، فرانس کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایرانی فرانس ا
افغانستان میں شدید برفباری اور سردی کے باعث 47 افراد جاں بحق
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں شدید برفباری اور سردی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 47ہوگئی ۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ جاﺅزجان میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران شدید برفباری اور سردی کے باعث 47افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ضلع درزاب کے گورنر رحمت اللہ ہاشر کا کہنا ہے کہ شدید برفباری کے باعث سڑکیں بند ہوچی
ٹرمپ کے ترجمان کا سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت بارے سوال کاجواب دینے سے انکار
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت پر امریکی حمایت کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے انکا رکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کونئی ٹرمپ انتظامیہ آنے کے دوہفتے بعد اس وقت ایک اور دھچکا لگا ہے جب ٹرمپ کے ترجمان نے سلامتی کو
مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والا شخص در اصل کون تھا ؟
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) 30 جنوری 1948ء کو بھارتی لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی کو قتل کرنے والے شخص کا نام راماچندرا گوڈسے تھا تاہم اسے تاریخ میں نتھو رام گوڈسے کے نام سے جانا گیا۔ اسے بھارت کا سب سے ناپسندیدہ شخص قرار دیا گیا ہے جس نے انگریزوں سے آزادی دلانے والے ہندوؤں کے لیڈر کو ہی گولی مار کر قتل کر دیا تھا
دنیا کی سب سے خطرناک توپ بنا لی گئی ، کس ملک نے بنائی اور یہ توپ کس قدر کوفناک ہے ؟
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے دنیا کی ایسی خطرناک ترین توپ تیار کرلی ہے جو بجلی استعمال کرتے ہوئے آواز کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ رفتار سے گولا داغ کر مضبوط سے مضبوط ہدف کو بھی پلک جھپکتے میں راکھ کا ڈھیر بناسکتی ہے۔روسی ویب سائٹ ’’سائنٹفک رشیا‘‘ کے مطابق گزشتہ دنوں اس ’’بجلی بھری توپ‘‘ (الیکٹرومیگنیٹک
داعش میں بلڈوزر کے نام سے جانا جانے والا جلاد جس نے 100افراد کو قتل کیا اس کا انجام کیا ہوا ؟ عبرتناک انکشاف
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کا سب سے خونخوار شخص بالآخر اسی انجام سے دوچار ہو گیا جس سے وہ دوسروں کو دوچار کیا کرتا تھا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ابو سیاف نامی یہ شخص داعش کے جلادوں کا سربراہ تھا اور اب تک 100سے زائد لوگوں کے سر قلم کر چکا تھا۔ گزشتہ روز عراق میں نامعلوم افراد کے ای
انسانوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ، سعودی شہزادے نے عقابوں کیلئے جہاز کی 80 نشستیں بک کر لیں
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادے نے اپنے نایاب عقابوں کیلئے طیارے میں 80 ٹکٹ خرید ے اور ان غیر متوقع مسافروں کو باند ھ کر اپنے ساتھ لے آیا جنہیں سیٹوں پر براجمان دیکھ کر مسافر وں کی حیرانگی کی انتہا نہ رہی۔ کچھ تو یہ سمجھ بیٹھے کہ شاید ایئر لائن انتظامیہ نے ان کے ساتھ م
اوباما نے ٹرمپ پر بجلی گرا دی ۔۔ ٹرمپ منہ تکتے رہ گئے
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (آن لائن)سابق امریکی صدربا ر اک اوباما بھی ٹرمپ کے متنازع امیگریشن حکم نامے کے خلاف میدان میں آ گئے، کہتے ہیں کسی عقیدے یا مذہب کے ساتھ امتیازی سلوک کو مسترد کرتے ہیں۔ ادھر ریاست ورجینیا میں امیگریشن حکم نامے کے خلاف مسلمان رہنماؤں نے کیس دائر کر دیا۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت ایک مذہب کو
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ ، پیش گوئی نے تھرتھلی مچا دی
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے۔ یونائٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شری
وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے حق میں بیان دے دیا
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ملک بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق غیر ملکی مواد سے متعلق کمیٹی نے وزیراعظم کو بھارتی فلموں کی نمائش کی سمری ارسال کی جسے منظور کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملک بھر میں غیرملکی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔غیرملکی مواد سے متع
ٹرمپ حکمنامے کے خلاف بولنے پر امریکی اٹارنی جنرل عہدے سے برطرف
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ایٹس کو حکم عدولی کرنے پر انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ۔سیلی ایٹس نے اپنے محکمہ انصاف کے وکلا سے کہا تھا کہ وہ امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے حکم نامے پر نہ عمل کریں اور نہ ہی اس کی حمایت کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا
قدرت کا انتقام ، بھارتی فوجی کس طرح مرنے لگے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
سری نگر(آن لائن) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد25 ہوگئی جن میں 20 بھارتی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول کے قریب برفانی تودے تلے دبنے والے 5 فوجیوں کو دن بھر کی محنت کے بعد زند
حوثی باغیوں کا سعودی جنگی جہاز پرخود کش حملہ، 2 اہلکار شہید
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے قریب سمندر میں معمول کے آبی نگرانی مشن کے دوران حوثی باغیوں کے خود کش حملے میں دو سعودی اہلکار شہید ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ کی شام سعودی عرب کے بحری جنگی جہاز پر ح
کینیڈا میں مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کرنےوالے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کینیڈا میں مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے، 27 سالہ الیگزینڈر بیزوناٹی سفید فام اور مقامی یونی
اسرائیل نے مسلمانوں کے حق میں ایسا بیان دے دیا کہ عالم اسلام ششدر
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میں سابق نائب وزیراعظم اوروزیرانصاف جیسے اہم عہدوں پرفائز رہنے والے میری ڈور نے موجودہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اوران کی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مخصوص مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ میں د
پوری دنیا خاموش مگر پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین بارے ایسا اعلان کر دیا کہ پورا عالم اسلام پاکستان کی قوت کو مان گیا
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے 1969 کی فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حل میں اپنا کردار ادا کرے مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا مشرق وسطیٰ میں امن کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ۔فلسطی
ہمسایہ ملک کاسعودی عرب کے جہازپرحملہ
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض (روز نامہ اوصاف)یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے قریب سمندر میں معمول کے آبی نگرانی مشن کے دوران حوثی باغیوں کے خود کش حملے میں دو سعودی اہلکار شہید ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ کی شام سعودی عرب کے بحری جنگی جہاز پ
اہم اسلامی ملک نے خطر نا ک میزائل چلا دیا
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
تہران( روز نامہ اوصاف آن لائن)ایران نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کر لیا۔وائٹ ہاوس کی جانب سے تجربے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اس بیلسٹک میزائل کا تجربہ تہران کے جنوبی علاقے میں کیا گیا اور میزائل نے چھ سو تین میل تک کامیاب
’’میں پاکستانیوں کی ہر قیمت پر حفا ظت کروں گا‘‘
31 جنوری‬‮ 2017  -  دنیا
نیویارک (روز نامہ اوصاف) ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد جہاں امریکہ کی کئی ریاستوں اور امریکی شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب امریکہ میں مقیم مسلمان بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ دو دن قبل جہاں ٹیکساس میں نا معلوم افراد نے مسلمانوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنای


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved