دنیا
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو کتنے دن زیر حراست رکھا ،ایڈمرل نسیم احمد نے تمام حقائق بتا دیئے
20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پاک بحریہ نے کمال مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے ناصرف بھارتی آبدوز کی پاکستان سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی بلکہ اس کا پتہ لگانے کے بعد 3 سے 4 روز تک حراست میں بھی رکھا۔تفصیلات کے مطابق ایڈمرل (ر) تسنیم احمد نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سب میرین کے پاکستان آنے ک
بھارت کی معیشت ،فوجی نقل و حرکت کامکمل انحصار کس اسلامی ملک پر ہے؟ضرور جانئے
20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ایران بھارت کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔رواں سال اکتوبر میں بھارت کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ بھارت نے اکتوبر کے مہینے میں ایران سے روزانہ 7 لاکھ 86 ہزار بیرل خام تیل درآمد کیا ہے۔کے بی سی انرجی کے ایک اہم عہدیدار احسان الحق نے اس بات کا ذکر ک
کانپور :مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی ، 91 افراد جاں بحق
20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کانپور (روزنامہ اوصاف ) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے میں 91 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق اِندور ایکسپریس کو حادثہ کانپور شہر کے قریب پیش آیا جب 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر سفر کرنے والے ایک مسافر نے میڈیا کو بتایا کہ حادثہ را
امریکہ ہمیں عالمی تپش سے بچائے، فجی کے وزیرِ اعظم کی اپیل
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
رباط(روزنامہ اوصاف) اقوامِ متحدہ کے عالمی ماحولیاتی مذاکرات کے اگلے سربراہ نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بحرالکاہل کے جزائر کو عالمی تپش کے اثرات سے بچائے۔فجی کے وزیرِ اعظم فرینک بائنیماراما نے کہا کہ جزائر کو امریکہ کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تھی۔وہ مراکش میں ماحولیات کے بارے میں
ٹرمپ کے متوقع وزیر خارجہ کا ایرانی حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) امریکا کے اقوام متحدہ میں سابق سفیر اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں وزارت خارجہ کے ایک امیدوار جون بولٹن نے ایران کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے یران میں حکومت تبدیل کرنے پر زور دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے جون بولٹن نے ایک پریس ک
چینی میڈیا میں شمالی کوریا کے سربراہ کو ’موٹا‘ کہنے پر تنازع
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بیجنگ(روزنامہ اوصاف)چین کے ذرائع ابلاغ میں شمالی کوریا کے شدت پسند اور مجموعہ اضداد سربراہ ’کیم جونگ اون‘ کو موٹا کہنے پر شمالی کورین وزراء نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینی حکومت سے اس طرح کے القابات کا استعمال بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق چین کے ذرائع ابلاغ میں شمالی کوری
امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت کا اعلان کر دیا
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
برلن(روزنامہ اوصاف) امریکی صدر باراک اوباما نے ری پبلکن پارٹی کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما یورپ کے الوداعی دورے پر ہیں ،جہاں انھوں نے برلن سے پیرو روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نو منتخب امری
پانامہ کے صدرکی فرانس کودھمکی
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
پانامہ سٹی(روزنامہ اوصاف)پاناما کے صدر فرانس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسے "ٹیکس فراروں کی جنت" قرار دیے گئے ممالک کی فہرست سے نہیں نکالا گیا تو سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچے گا۔ صدر ہوان کارلوس واریلا نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک وہ اپنے رویے میں تبدیلی لائے۔ پاناما کے مالیاتی ن
چین، فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے سخت اقدامات پر عمل درآمد شروع
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بیجنگ(روزنامہ اوصاف )چین کے مختلف صوبوں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے سخت اقدامات اٹھا لئے گئے ہیں ۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق شی چیا چوانگ کی انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ رواں سال کے اختتام تک جفت اور طاق نمبر والی گاڑیوں کی پالیسی کے مطابق ہی اپنی گاڑیاں سڑکو
اڑی حملے کے بعد معطل کردہ افسر کی بحالی، بھارتی وزارت دفاع اور فوج میں ٹھن گئی
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف)اڑی حملے کے بعد معطل ہونے والے افسر کی بحالی کے معاملے پر بھارتی وزارت دفاع اور فوج میں ٹھن گئی ،حملے کے بعد معطل فوجی افسر کو 61 انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر تعینات کرنے پر حکومت نے فوج سے جواب مانگ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے اڑی سیکٹر پر حملے کے بعد معطل کئے جانے والے بریگ
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی کا قانون منظور کرکے عالم اسلام کے خلاف کھلا اعلان جنگ کردیا
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
مقبوضہ بیت المقدس(روزنامہ اوصاف) قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ یوسف ابو سنینہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی کا قانون منظور کرکے عالم اسلام کے خلاف کھلا اعلان جنگ کردیا ہے۔ ممتاز فلسطینی عالم دین اور قبلہ اول کے خطیب الشیخ سنینہ نے کہا کہ اذان پورے عالم اسلام کا مشترک
جنوبی افریقہ میں شدیدزلزلہ
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کیپ ٹائون(روزنامہ اوصاف)جنوبی افریقہ میں شدیدزلزلہ ،زلزلے کے بعدعوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ٹرمپ کو جلد محاسبے کا سامنا کرنا پڑے گا ، نئی پیشنگوئی سامنے آگئی
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن( روزنامہ اوصاف ) امریکی صدارتی انتخابات سے کئی ماہ قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی پیشگوئی کرنے والے پروفیسر نے ٹرمپ کا مستقبل بھی بتادیا۔ تجزیہ کار پروفیسر ایلن لچ مین کے مطابق نومنتخب امریکی صدر زیادہ دن اقتدار کا مزہ نہ لے پائیں گیاور جلد ان کا محاسبہ ہوگا۔ٹرمپ کے محاسبے کی پیشگوئی ایک ایسے تجزیہ
سشما سوراج کو گردہ عطیہ کرنے والا مسلمان کون ؟جان کر حیران رہ جائینگے
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ انہیں گردے کا عطیہ دینے کے خواہش مند پرستاروں کا تعلق کئی مذاہب سے ہے اور ان میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نئی دہلی میں کڈنی ٹرانسپلاننٹ کے لئے داخل بھارتی وزیر خارجہ سشما س
امریکی طیارہ گر کر تباہ
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
بھارتی دھمکی پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتہائی اہم بیان
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان نے کہاہے کہ ایٹمی ہتھیاروں میں پہل کرنے کا بھارتی اعلان ہیجانی کیفیت کا ثبوت ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر قدیر خان کا کہناتھا کہ بھارت گیدر بھپکیوں سے پاکستان کو مرعوب نہیں کر سکتا ،ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکیاں دیناذمہ دارانہ طرز عمل نہیں ،ب
بھارتی تفتیشی ادارے نے ذاکر نائیک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نیو دہلی (روزنامہ اوصاف) بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت این آئی اے کے مرکزی دفتر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفتیشی ادارے نے مقامی پولیس کی مدد سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے 10 مختلف مقامات پر واقع دفاتر کی تلاشی بھی لی۔ چند روز پہلے
پاکستان کے ساتھ نئی پالیسی کیا ہوگی امریکہ نے خبر دار کر دیا
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )واشنگٹن میں جمعے کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق رہیں گے۔جان کربی نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کے معاملات پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرو
باراک اوباما کا نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہروں کی حمایت کا اعلان
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
برلن: امریکی صدر باراک اوباما نے ریپبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما الوداعی دورے پر جرمنی میں موجود ہیں جہاں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف ریاست
بارود اورمنشیات کا سراغ لگانے والا ڈرون تیار
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
آئے دن آپ ڈرون کے متعلق حیرت انگیز خبریں پڑھتے رہتے ہیں لیکن اب ایسا ڈرون بھی بنالیا گیا ہے جو کئی کلومیٹر دوری سے منشیات اور بارودی مواد کو شناخت کرسکتا ہے۔ اسرائیلی کمپنی کے تیارکردہ اس ڈرون کو ’’اسپیکٹروڈرون‘ کا نام دیا گیا ہے جو کئی مختلف ویولینتھ ( طول موج) کی لیزر خارج کرتا ہے۔ اس میں موجود لیز
روس نے امریکہ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی،بڑی جنگ کا خطرہ
19 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )روسی وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی روس مخالف پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ بارک اوباما اپنے عہد صدارت کے باقی بچے ہوئے دو مہینوں میں سمجھداری کا مظاہرہ کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہ جو اس وقت پیرو کے دورے پر ہیں روسی نیوز چینل 24 کے ساتھ انٹرویو
بھارت،ہندو سادھوی کی فائرنگ،شادی ماتم کدے میں تبدیل،دلہا کی چچی ہلاک،3باراتی زخمی
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارت میں سخت گیر تنظیم کی سادھوی کی شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہا کی چچی ہلاک ، 3 باراتی زخمی ، پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم 'اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا' کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر اور اس کے 6ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا،یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ میں پیش آیا۔ساد
پاکستان میں ’’ را‘‘کیلئے جاسوسی کرنیوالے بھارتی شہری کواپنے کئے پرپچھتاوا
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف)پاکستان میں ’’را‘‘کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری اپنے ملک کے خفیہ ادارے کو’’دہشت گردگروپ‘‘قراردے دیا۔بھارتی میڈیاکی ر پورٹ کے مطابق چھاسٹھ سالہ ونودساوانے بتایاکہ وہ کئی سال پہلے ٹیکسی ڈرائیورتھاایک دن ایک انٹیلی جنس اہلکاراس کی ٹیکسی میں بیٹھا جس نے اس کی برین واشنگ
آخریہ خواتین سرکیوں منڈوارہی ہیں
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف)مذہبی عقیدہ کبھی کبھی کاروبار میں مددگار ثابت ہو جاتا ہے۔ ہندوؤں کا یہ عقیدہ کہ منڈن، ( یعنی بالوں کا عطیہ) بھی دیا جا سکتا ہے، اس کی ایک مثال ہے۔ ہندو عقیدے کے مطابق کوئی منّت یا مراد پوری ہونے پر بالوں کا نذارنہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس کے لیے خواتین بھی اپنا سر منڈوا دیتی ہیں۔ان
امریکہ اور جاپان کا باہمی معاہدہ کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہونا چاہیے،چینی وزارت خارجہ
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بیجنگ(روزنامہ اوصاف )چین نے امید ظاہر کی ہے کہ مختلف ممالک کے مابین ہونے والے باہمی معاہدے دوسرے ممالک کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے نومنتخب امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایب کے مابین ہونے والی ملاقات کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جوا
فلسطینی قوم پابندیوں کو خاطر میں نہ لائے ، ڈپٹی اسپیکر فلسطینی پارلیمنٹ
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطین کی مساجد میں اذان دینے پرپابندی سے متعلق نئے قانون کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اذان پرپابندی کے اسرائیلی قانون کو مسترد کردیں۔ فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان کی صدا گ
یہودیوں کی آباد کاری میں مدد کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ سب سے بڑا ڈونر
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکاکے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک بڑے ڈونر ہیں۔ انہوں نے سنہ 1980ء4 میں جزیرہ نما سیناء4 اور سنہ 2005ء4 میں غزہ کی پٹی سے نکالے گئے یہودیوں کی آباد کاری کے لیے اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کی
اذان پرپابندی لگائی تو اسرائیل کو اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی:حماس
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی شہروں میں موجود مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مستردکردیا ہے۔ حماس نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی لگائی گئی تو اسرائیل کو اس کی بھاری قی
ہریانہ: مودی کی کرنسی منسوخی پالیسی نے بینکر کی جان لے لی
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ہریانہ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کرنسی منسوخی پالیسی نے ہریانہ میں ایک بینکر کی جان لے لی۔مودی سرکار کا 500 اور 1000 کے نوٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ بھارتی عوام کے لیے سخت پریشانی کے بعد اب جان لیوا بھی ثابت ہورہا ہے۔پولیس کے مطابق روہتک کوپرآیٹو بینک کے منیجر راجیش کمار کی لاش اس کے چیمبر
امر یکہ ،ٹرمپ کے دامادبھی وائٹ ہاوس میں عہدے کے خواہشمند
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امر یکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دامادجیرڈکشنر بھی وائٹ ہاوس میں عہدہ لینے کے خواہشمند ہیں،نومنتخب صدرپارٹی حریفوں کوبھی قریب لانے میں مصروف،مٹ رومنی کووزارت خارجہ دیے جانے کاامکان ہے۔نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر ان دنوں وکیلوں سے مشاورت میں مصروف ہیں، جس ک
عراق: شادی کی تقریب میں خود کش حملہ، 40 افراد ہلاک متعدد زخمی
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق میں حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے مغرب میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے فلوجا کے قصبے میں ہونے والی
لندن: عبادت گاہوں کی حفاظت کیلئے7 لاکھ پاونڈز کی منظوری
18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیر داخلہ ایمبر روڈ نے نفرت انگیز جرائم کے خاتمے اورعبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے7 لاکھ پاونڈز کی منظوری دے دی ہے۔برطانوی محکمہ داخلہ کے مطابق خصوصی فنڈ میں3 لاکھ پاونڈز9 کمیونٹی پروجیکٹس کی تعمیر، جبکہ4 لاکھ5 ہزار پاونڈز59 عبادت گاہوں میں حفاظتی اقدامات کے لیے مختص کیے گئے ہ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved