دنیا
عراقی فوج کا کردوں کیخلاف آپریشن شروع ، موصل میں گمسان کی جنگ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
17 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
کرکوک(ویب ڈیسک) عراقی فوج نے آزادی کا ریفرنڈم کرانے پر ریاست کردستان پر چڑھائی کردی ہے اور کرد افواج سے زبردست جھڑپیں ہورہی ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق سے علیحدگی کا ریفرنڈم کرانے پر عراق نے ریاست کردستان پر قبضہ کے لیے فوجی آپریشن شروع کردیا ہے اور عراقی و کرد افواج کے درمیان شدید جھڑپیں جار
اس اسلامی ملک کا نظام ہمیں پسند نہیں آیا۔۔اسے تبدیل کرنا پڑے گا۔۔امریکہ نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی حکمت عملی کا مقصد ایران میں جمہوریت کے لیے کوشاں قوتوں کو مضبوط بنانا اور ملک میں حکمران نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ٹیلرسن نے کہا کہ امریکی تزویراتی حکمت عملی کا مقصد صرف جوہری معا
سلطان الدوسری کا خاندان آگ کی نذر ہوگیا
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض میں پٹرول اسٹیشن اور وہاں موجود افراد کو یقینی موت سے بچانے والے ہیرو سلطان الدوسری کا خاندان آگ کی نذر ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گھر کی نچلی منزل میں کمرے میں آگ لگ گئی تھی جہاں الدوسری کی والدہ رہائش پذیر تھیں۔ آگ لگنے سے والدہ، ان کے شوہر ، الدوسری کا 6 سالہ بھائی
امریکا اور جنوبی کوریا کاشمالی کوریا کےخلاف جوابی اقدام اُٹھانے کا اعلان
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
سیول(ویب ڈیسک)امریکا اور جنوبی کوریا نے جنگ کی تیاری شروع کر دی،شمالی کوریا کی شدید تشویش اور ناراضی کے باوجود جنوبی کوریا اور امریکا کی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں شروع ہو گئیں۔ ان مشقوں کے تناظر میں شمالی کوریا نے اپنی سابقہ دھمکی کا اعادہ کیا ہے کہ وہ امریکی علاقے گوام کی جانب میزائل داغ سکتا ہے۔ب
سوشل میڈیا پرملالہ یوسفزئی صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
لندن(ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں کوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔امن کا عالمی انعام اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہونے کی خبر ٹو
پاک فوج اور اغواء کاروں کے درمیان سخت مقابلے کے بعد بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری نے پاکستان میں کیا دیکھو جو افغانستان میں کہیں نظر نہ آیا
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (نیٹ نیوز )بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا بوائل نے اپنی بازیابی میں مدد پر پاک فوج، پاکستانی اداروں، حکومت اور عوام کی تعریف کی ہے۔بازیابی کے بعد اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں بچانے کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اہل کار ان کے اور اغوا کاروں کے درمیان آ گئے تھے اور انہیں بچا لیا۔افغانستان م
صومالیہ ٹرک حملے میں ہلاکتیں 300 ہوگئیں، آرمی چیف مستعفی
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
صومالیہ (ویب ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے روز ہوٹل کے قریب ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی جب کہ آرمی چیف اور وزیردفاع نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے 'رائٹر' کے مطابق موغادیشو کی ایمبولینس سروس کے ڈائریکٹر عابد قادر عبدالرحمان نے ٹرک حملے میں 300 افراد کی ہلا
’پاک فوج نے بیچ میں آکر بچایا اور اغواکاروں کی گاڑی چھلنی کردی‘
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج کی کارروائی کے نتیجے میں بازیاب ہونے والے کنیڈین شہری جوشوا بوائل نے اپنی بازیابی کی کارروائی کے بارے میں لب کشائی کی ہے۔پاک فوج نے گزشتہ دنوں خیبرایجنسی میں کارروائی کرکے کینڈین شہری جوشوا بوائل کو اہل خانہ سمیت بحفاظت بازیاب کرایا تھا جس پر امریکا اور کینیڈا کی جانب سے ب
کیلی فورنیاکےجنگلات میں آگ؛مرنےوالوں کی تعداد36ہوگئی
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلات کی آگ سے مرنےوالوں کی تعداد36 تک پہنچ گئی ہے۔آگ پھیلنےکےباعث 6 ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
آسٹریا عام انتخابات، پناہ گزین مخالف پارٹی کو سبقت حاصل
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
وارسا(نیوز ڈیسک ) آسٹریا کے عام انتخابات میں حجاب اور پناہ گزینوں کی مخالف پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہوگئی ۔آسٹریا کے عام انتخابات میں پناہ گزین مخالف پارٹی کو سبقت حاصل کرلی۔انتخابی جائزوں میں برتری واضح ہوتے ہی قدامت پسند سباسچین کرز نے جیت کا اعلان کردیا۔ اقتدار حاصل کرنے پر 31 سال کے سباسچن یورپ کے
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
بنگلہ دیش (ویب ڈیسک )بنگلہ دیش کے دریائے ناف میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔میانمار میں ریاستی تشدد سے جان بچا کر بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔
طالبان سے مذاکرات کا اجلاس آج ہوگا
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
لاہور (نیوز ڈیسک )افغانستان میں امن اور طالبان سے مذاکرات کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کا اجلاس آج اومان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ میں پاکستان، افغانستان، امریکا اور چین شامل ہیں جس کے آج ہونے والے اجلاس میں طالبان کو مذاکرات کی
اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی اور تیز ہواؤں کے باعث اس نے شہری علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ بلند ہوتے شعلے دور دراز علاقوں سے دکھائی دے رہے ہیں
موغادیشو ٹرک دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 276 تک پہنچ گئی، 300 سے زائد زخمی
16 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
موغا دیشو (روز نامہ اوصاف) افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہفتہ کے روز ہونے والے ٹرک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 276 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی ہیں، اتنا بڑا جانی نقصان ہونے پر صومالیہ میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جہاں یہ دھماکا ہوا وہاں کئی
خوفناک آگ نے قیامت برپا کر دی۔۔کئی انسان کوئلہ بن گئے ۔۔ہر طرف آہیں اور سسکیاں
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)آگ نے ہلاکت خیز تباہی پھیلا دی اور اس بار اس کا نشانہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں قائم ایک ورک شاپ کے اندرموجود افراد بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعوی دارالحکومت ریاض کے علاقے بد ر میں ایک ورک شاپ میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری جگہ پر
ملکی اہم شہر میں یکے بعد دیگرے2خوفناک بم دھماکے ۔۔ 30افراد جاں بحق ۔۔ 100 افراد شدید زخمی ۔۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پہلا دھماکہ موغادیشو کے ایک ہوٹل کے دروازے کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک ٹرک سے کیا گیا تھا جس میں تقریباً 100 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق
سعودی عرب میں گھر میں موجود شوہر کے ساتھ شرمناک کام کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ سعودی عرب میں غم و غصے کی لہر دور گئی
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بیوی نے شوہر پر کھولتا تیل پھینک کر اسے بری طرح جلا ڈالا،عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر عسیر کی تثلیث گورنری میں پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر پر کھولتا تیل پھینک کر اسے بری طرح جلا ڈالا۔ کھولتے تیل سے جھلسے شخص کو عسیرکے ایک مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ا
سکول میں خطر نا ک فائر نگ ، بچو ں کی ہلاکت نے والدین کی دوڑیں لگا دیں
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نیروبی(ویب ڈیسک) کینیا کے سکول میں سابق طالب علم نے فائرنگ کرکے 6 بچوں اور ایک گارڈ کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کینیا میں واقع لوکیو چوگیو سکول میں نامعلوم شخص گھس آیا
شادی میں دلہن کو خون کی بوتلیں گفٹ کی گئی ہیں
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(روز نامہ اوصاف)بھارت کے شہر گجرات کی شادی میں ڈاکٹر بے ثانیہ کی بیٹی کی شادی پر ڈاکٹر بے ثانیہ نے تمام مہمانوں سے گزارش کی کہ میری بیٹی کو گفٹ نہیں بلکہ خون عطیہ اور جسمانی اعضاء بطور گفٹ دئیے جائیں ،ڈاکٹر بے ثانیہ کے اس طریقے نے مہمانوں سے 375 خون کی بوتلیں اکھٹی کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طر
آرمی چیف اور وزیر دفاع مستعفی ہو گئے پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صومالی وزیر دفاع اور فوجی سربراہ نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی وزیر دفاع اور فوجی سربراہ نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے ۔ اس پیشرفت کو اس افریقی ملک میں شدت پسند گروہ الشباب کے خلاف جاری کارروائی کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
سعودی عرب میں بیوی نے کھولتا تیل پھینک کرشوہر جلا ڈالا
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ریاض(روز نامہ اوصاف)سعودی عرب میں بیوی نے شوہر پر کھولتا تیل پھینک کر اسے بری طرح جلا ڈالا،عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر عسیر کی تثلیث گورنری میں پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر پر کھولتا تیل پھینک کر اسے بری طرح جلا ڈالا۔کھولتے تیل سے جھلسے شخص کو عسیرکے ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس
چیف جسٹس بنگلہ دیش پر سنگین الزامات، جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش حکومت نے کرپشن کے الزامات لگاکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو جبری رخصت پر بیرون ملک بھیج دیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد حکومت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سریندرکمار سنہا
انگولا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
لوآنڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے کانگو سے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا کے لیے اڑان بھری تو ٹیک آف کے کچھ ہی دیربعد فنی خرابی کے باعث
کینیا کےسکول میں حملہ، 6بچوں سمیت7افراد ہلاک
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے اسکول میں سابق طالب علم نے فائرنگ کرکے 6 بچوں اور ایک گارڈ کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کینیا میں واقع لوکیو چوگیو اسکول میں نامعلوم شخص گھس آیا جس نے پہلے پرنسپل آفس کا رخ کیا
شام میں داعش اپنے دارالخلافہ الرقہ میں شکست کے قریب
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام اور عراق میں خلافت کے قیام کی دعویدار تنظیم داعش اپنے دارالخلافہ رقہ میں ہی شکست کے دہانے پر پہنچ گئی ہے ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حمایت یافتہ فورسز وائی پی جی اور ایس ڈی ایف نے کہا ہے کہ داعش کو رقہ میں شکست ہونے والی ہے
صومالیہ میں دو بم دھماکے ، 30افراد ہلاک
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
موغا ديشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کےدارالحکومت میں 2 گھنٹے کے وقفے سے ہونے والے دو بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پہلے حملے میں دارالحکومت موغادیشو کی پررونق شاہراہ ’’کے فائیو‘‘ میں واقع
برمی فوج نے میرے ڈیڑھ سالہ بچے کو زندہ جلایا، روہنگیا خاتون
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
کاکس بازار(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمان خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے ڈیڑھ سالہ بچے کو بھی زندہ جلادیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے علاقے کاکس بازار کے پناہ گزیں کیمپ میں موجود روہنگیا خاتون نے انٹرویو
میری بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ نومولود بیٹی کو بھی قتل کر دیا گیا
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ٹورنٹو (روز نامہ اوصاف ) پاک فوج کی جانب سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری نے انکشاف کیا ہے کہ اسکی بیوی کو حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل پاکس فوج کی جانب سے کیے گئے خصوصی آپریشن میں بازیاب کروائے گئے کینڈین شہری گزشتہ روز برطانیہ پہنچا دیے گئے تھے۔ بر
ایرانی فوج امریکہ میں گھس گئی۔۔تباہی پھیلا دی ، ہلاکتوں کی اطلاعات
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک بومبیو نے ایران کو آیت اللہ اور ان کے پاسداران انقلاب کے تحت دوسری داعش قرار دیا ہے اورانکشاف کیاہے کہ پاسداران انقلاب نے واشنگٹن میں ایک دہشت گرد حملے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں دھماکا خیز آلہ پھٹنے سے ایک امریکی فوجی ہ
صومالیہ کے فوجی سربراہ اور وزیر دفاع مستعفی
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
موغادیشو(ویب ڈیسک)صومالی وزیر دفاع اور فوجی سربراہ نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی وزیر دفاع اور فوجی سربراہ نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے ۔ اس پیشرفت کو اس افریقی ملک میں شدت پسند گروہ
پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب کرائے جانے والاغیر ملکی خاندان کینیڈا پہنچ گیا
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ٹورانٹو(ویب ڈیسک )پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب کرائے جانے والاغیر ملکی خاندان کینیڈا پہنچ گیا، کینیڈین شہری جوشوا بوئل کا کہنا ہے کہ اغوا کے دوران ان کی بیوی کا ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو مار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بازیاب کرائے
بھارت پر ایٹمی حملہ ،سب سے بڑی خبر
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی میڈیا نے الزام عا ئد کیا ہے کہ پاکستان کے پاس مبینہ طور پر ایک سو چالیس جوہری ہتھیار ہیں اور اب ان ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کیلئے زیر زمین سرنگیں بنا رہا ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مبینہ طور پر میانوالی میں یہ سرنگیں بنا رہا ہے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved