دنیا
ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ،چار افراد جاں بحق
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
بیجنگ(روزنامہ اوصاف) ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،ہلاک ہونےوالوں میں پائلٹ،2بچے اورایک شخص شامل ہے،طیارے کے ملبے کو تحقیقات کیلئ
کشمیری ایم ایل اے نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دیدیا
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
سری نگر(روزنامہ اوصاف)مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی طارق حمید کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کا خون گلیوں اور نالیوں میں بہہ رہا ہے اس لئے حکومتی پالیسی کے خلاف عہدے سمیت پارٹی سے بھی مستعفی ہورہا ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں برسراقتدار جماعت پی
بھارت نے ناراض بلوچ لیڈروں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کی تیاریاں کر لیں
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے ناراض بلوچ لیڈروں کو اپنے ملک میں سیاسی پناہ دینے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نام نہاد بلوچ لیڈر ہندوستان میں پناہ کیلئے باضابطہ درخواست دیں تو چند ہفتوں میں انہیں پناہ دے دی جائے گی۔ دوسری جانب بلوچ لیڈر برہمداغ بگٹی نے بھارتی حکومت کے اس ف
بھارت سڑکوں کے حادثات کے لحاظ سے بد ترین ملک
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو سڑکوں کے حادثات کے لحاظ غیر محفوظ ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ انٹر نیشنل رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سڑکوں کے حادثات میںڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور دس برس میں حادثات کی شرح 50فیصد بڑھ گئی ہے۔بی بی سی اردو کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ وہ سڑکیں تعمیر کرنے کا دنیا کا سب سے بڑ
پاکستانی حجاج کے ساتھ منیٰ میںبڑا فراڈ ہوگیا
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
مکہ مکرمہ (روزنامہ اوصاف) پاکستان میں جعل سازی کرنے والے گروہوں نے دوران حج منی میں حجاج کے ساتھ دھوکا جاری رکھا اور حجاج کو قربانی کا جھانسا دیکر فی کس 400 ریال بکرے کی قیمت کی مد میں وصول کیا۔ 10 ذی الحج کو جب حجاج نے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہیں دیے گئے ٹیلی فون نمبرز بند تھے اور وہ تقریبا 1000 سے زائد حجاج
سے 18سالہ نوجوان لڑکےوں کو اسکولوں مےں جنسی طور پور حراساں کیا جاتا ہے،پارلےمانی کمیٹی16
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)برطانوی اسکولوں کی نصف سے زائد طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنسی طور پر ہراساں کیا جانا برطانوی اسکولوں کی طالبات کے لیے معمولات میں شامل ہے۔سولہ سے اٹھارہ سال تک کی ایک تہائی برطا
سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر کی قبول اسلام کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی
15 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
اوصاف ویب ڈیسک .........رواں سال برطانیہ کے 19 ہزارحجاج نے حج ادا کیا جن میں سعودی عرب میں متعین نومسلم برطانوی سفیر سائمن کولیز اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر کے قبول اسلام کی خبریں پہلے بھی گردش کررہی تھیں تاہم اس حوالے سے باضابطہ تصدیق نہیں ہوسکی تھی تا
اسلامی تنظیم سے وابستہ ایم معمر مردو خاتون قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش میںان دنوں ایک اسلامی تنظیم سے تعلق رکھنے والی خاتون اور مرد کے قابل اعتراض حالت میں پکڑے جانے کا عمل زیر بحث ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دونوں ساحل پر سمندر پر کھڑی ایک گاڑی میں قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے ہیں۔ملک کی قدامت پسند اسلامی تنظیم یونیٹی اینڈ ریفارم موومنٹ ایم یو آر نے ا
سعودی لڑکی کا اپنے خاوندسے جھگڑکر علیحدہ ہونے اس کے لئے مصیبت بن گیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
جد ہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے خاوند سے جھگڑا کرکے والد اور بھائی سے مدد اور گھر رہنے کی درخواست کرنا سعودی لڑکی کیلئے وبال جان بن گیا۔20سالہ احلم کا اپنے خاوند سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے اپنے باپ اور بھائی سے مدد مانگی ۔اس بات پر باپ اور بھائی آگ بگولہ ہو کر اس کے دشمن بن گئے اور اسے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔اس ساری
پاکستان اور افغانستان کے بعد اب امریکہ اپنے ملک میں بھی ڈرون حملے کریگا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میڈیا کی رپورٹس میں انکشاف ہواہے کہ پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر ممالک میں ڈرون حملے کرنے والے امریکہ اب اس بات کا بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں بھی ڈرون حملے کریگا ۔ قانون ساز اراکین کی جانب سے اتفاق رائے کے بعدکے بعد ریاست نارتھ ڈکوٹا کے تمام شہروں
ہوم سیکریٹری راجھستان اوم پرکاش کی بیوی کا ان پر اپنی بیٹی پرجنسی تشدد کا الزام
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئ دہلی(روزنامہ اوصاف)بھارتی ریاست راجھستان کے چیف سیکریٹری اوم پرکاش کو اس وقت ایسے الزام کا سامناہےجسکو شاید کوئی سننا بھی برداشت نہ کرے مگریہ الزام ان پر کسی اور نے نہیں بلکہ خود ان کی بیوی گیتا سنگھ دیو نےلگایاہے۔ گیتاسنگھ دیوجو کہ خود”راجھستان ایڈمن سروسز”میں سرکاری ملازم نے میڈیا سے بات کرتے
معروف امریکی گلوکارکیون گیٹس نے اسلام قبول کر لیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف) معروف امریکی ریپر کیون گیٹس نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا اور حج کی ادائیگی کیلئے سعودب عرب پہنچ گئے ہیں۔ کیون گیٹس 1986ء میں امریکی ریاست لوئیسیانا کے شہر نیو اورلن میں پیدا ہوئے۔ ان کا البم اصلاح جنوری2016 ء میں جاری ہوا اور یو ایس بلبورڈ 200چارٹ میں دوسرے نمبر پر رہا۔ البم کے علاو
بل گیٹس سے دنیا کا امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا ایسا نیا چہرہ سامنے آگیا جس نے سب کو حیران کر دیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
نیو یارک(روز نامہ اوصاف) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے دنیا کا امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ بل گیٹس کی جگہ اب ہسپانوی بزنس مین امانشیو اورٹیگا نے لے لی ہے۔بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کردنیا کا امیر ترین شخص بننے والے اورٹیگا معروف فیشن برانڈ زارا کے مالک ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق امانشی
حج کے دوران کتنی ہلاکتیں ہوئیں ، تصدیق ہو گئی
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
قاہرہ (روز نامہ اوصاف)مصر میں وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ رو اں سال سفر حج کے دوران اب تک 16 مصری عازمین حج جاں بحق ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک مصری عازم حج کی موت واقع ہوجانے کے بعد اب تک سفر حج کے دوران جاں بحق ہونیوالے مصری عازمین حج کی تعداد 16ہوگئی ہے
افریقی ملک تنزانیہ میں شدید زلزلہ،11 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
باکوبا (روز نامہ اوصاف )افریقی ملک تنزانیہ میں زلزلے کے شدیدجھٹکوں کے باعث 11 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ، زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 117 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ کو غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تنزانیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.7 اور گہرائی 117 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے با
35سالہ ریکا رڈ ٹو ٹ گیا مفتی اعظم کی آواز خا مو ش وجہ بھی سامنے آگئی
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
مکہ(روز نامہ اوصاف) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے 35 سال میں پہلی بار خرابی صحت کے باعث خطبہ حج دینے سے معذرت کرلی ہے۔سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ 35 سال سے یوم عرفہ کے موقع پر مسجد نمرہ سے خطبہ حج دے رہے ہیں تاہم اس سال انہوں نے خرابی صحت کے باعث خطبہ حج دینے سے معذرت کرلی ہے ج
دنیا کے مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے، بھاری جانی نقصان
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
باکوبا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے کئی ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کو بھارت، تنزانیہ ،کینیڈا، پیرو میں محسوس کیا گیا۔ تنزانیہ میں 5.7شدت کے زلزلے سے شدید نقصان کا خدشہ ہے۔ صدر کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زلزلے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ۔اخباری رپورٹ کے مطابق زلزلہ سے 13افرا
پاکستان سکھوں کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہے تو یہ بہترین وقت ہے : ویرامر سنگھ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
لاہور(روزنامہ اوصاف)بھارت میں خالصتان تحریک کے روح رواں ویر امر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سکھوں کے لئے کچھ کرنا چاہتاہے تو یہ بہترین وقت ہے آگے بڑھے اور سفارتی سطح پر سکھوں کی حمایت کرے۔ بھارت کی طرف سے بلوچستان، گلگت اور اب ایم کیو ایم کو سامنے لانا پاکستان مخالف مہم کا حصہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق خالصت
امریکہ جنوبی بحیرہ کے تنازعہ میں دخل اندازی سے باز رہے،چین
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
لائوس(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ جنوبی بحیرہ کے تنازعہ کے تناظر میں امریکہ کو خبردارکیا ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت سے باز رہے۔لائوس میں ہونے والی آسیان سربراہی کانفرنس میں فلپائنی وزیر اعظم کی جانب سے جنوبی بحیرہ کے نقشہ کو اس انداز میں دکھانے کے بعدکہ وہ فلپائن کا حصہ ظاہر ہو رہا تھا چ
تاریخی تصویر ہٹانے پر فیس بک شدید تنقید کی زد میں
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
ناروے کے ایک مشہور اخبار کے ایڈیٹر نے فیس بک کے بانی و سربراہ، مارک زکر برگ کو ایک کھلا خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فیس بک کے میڈیا کی آزادی پر متاثر ہونے کی وجہ سے نہ صرف اداس اور مایوس بلکہ خوفزدہ بھی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے، سی این این کے مطابق، ایڈیٹر ایسپن ایجل ہانسن نے اپنے اخبار، آفٹن پوس
دنیا کو امریکی انگلش سکھانے کا منصوبہ متعارف
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف)معروف خبر رساں ایجنسی، رائٹرز کے مطابق، دنیا بھر میں ’’امریکی انگلش‘‘ کو عام کرنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ اور ’’پیس کور‘‘ نامی ادارہ ایک نیا پروگرام شروع کرنے والے ہیں، جس کا نام ’’ انگلش فار آل‘‘ رکھا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق، اس بات کا اعلان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان
سپین میں پہلی اسلامی یونیورسٹی قائم
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
میڈرڈ(روزنامہ اوصاف) سپین کے شہر سان سیبیستیان میں ثقافت اسلامی کے مرکز کے تحت ایک اسلامی سائنسی یونیورسٹی قائم کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان بدر حجرہ نے بتایا ہے کہ نئے نصابی سال کےلئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز ہو گیا ہے جن کا نصابی مواد جلد ہی دستیاب ہوگا۔ حجرہ نے بتایا کہ اس یونیورسٹی میں تدریس
داعش ایشیاپیسفک میں اپنے قدم جمانے لگی
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف) اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکی پیسفک کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ہیری ہیرس نے خبردار کیا ہے کہ اب داعش کا خطرہ بھی ایشیاءپیسفک کے خطے کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات افسوسناک ہے مگر انہیں یقین ہے کہ داعش انڈوایشیاءپیسفک کی طرف منتقل ہونے کی کوشش کررہی ہے ۔ اس خطے م
حج سے ایک دن پہلے بریکنگ نیوز آگئی مفتی اعظم اس سال حج کے مو قع پر خطبہ نہیں دینگے
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
مکہ (روز نامہ اوصاف ) گزشتہ 35سال سے لگاتار حج کے موقع پر نمرہ مسجد میں خطبہ دینے والے سعودی عالم دین شیخ عبد العزیز بن عبداللہ الشیخ نے اس سال اس خاص موقع پر خطبہ دینے سے معذرت کر لی۔ واضع رہے کہ شیخ عبد العزیز بن عبداللہ سعودی عرب کی عالم دین کونسل اور افتاء کونسل کے چئیر مین بھی ہیں۔ شیخ عبد العزیز بن عبدا
بھارتی سیکو رٹی فو رسز پر حملہ ،بڑا نقصان ہو گیا
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
سرینگر( روزنامہ اوصاف)کشمیر میں بھارتی فورسز کے خلاف بر سر پیکار مقامی تنظیم تحریک المجاہدین نے پلوامہ پولیس سٹیشن کے بعد ٹہاب میں سنٹرل ریزروپولیس فورس (سی آر پی ایف )کے کیمپ پرحملہ کیا،حملے میں متعدد اہلکار ہلا ک یا زخمی ہوئے۔ کئی گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔تحریک المجاہدین کے ایک ترجمان نے اس حملہ کی ذمہ دا
حج شروع ہو نے سے قبل ہی ایک لاکھ 09 ہزار لو گو ں کو مکہ مکر مہ سے نکا ل دیا
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
مکہ مکرمہ (روز نامہ اوصاف )مکہ گورنرریٹ کے ایک اعلیٰ عہدیدار ہاشم علی فلاحی نے بتایا کہ بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران حج کے اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ اور مشاعرِ مقدسہ میں داخلے کی کوشش کرنے والے ایک لاکھ90ہزار افراد کو مختلف چیک پوسٹوں پرروک کرواپس بھیجا گیا ہے ۔ ان افراد کو قید اور جرمانے کی سزائیں
افغانستان نے پاکستانی تجارتی گاڑیوں کو افغانستان سے گزرنے پر پابندی عائدکر دی
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
کابل(روز نامہ اوصاف) افغانستان کے ایک صدرارتی ترجمان شاہ حسین مرتضوی نے کہاہے کہ گو کہ افغانستان کی مارکیٹوں میں سب سے زیادہ پاکستانی اشیا موجود ہیں تاہم اب افغان حکومت نے متبادل راستوں پر غور کرنا شروع کر دیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وس
مشورہ دیتا ہوں عوام اسلام قبول کر لیں، فرانسیسی صدر
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کی اعلیٰ روایات ہیں جنہیں کبھی بھلایا نہیں جانا چاہئے۔ فرانس کے صدر فرانکوس ہالینڈے نے عوام کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر نے سیکولرازم اوراسلام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام سیکولرازم کو ساتھ لے کر چل سکتا
فرانسیسی صدر نے بھی عوام کو”اسلام قبول”کرنے کامشورہ دے دیا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
پیرس(روزنامہ اوصاف)صدر فرانکوس ہالینڈےکاکہنا تھا کہ”اسلام ،سیکولرازم کے ساتھ چل سکتا ہے اور ہم کو بھی برداشت کی عادت ڈالنی چاہیئے،ہمیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرانس کی اعلٰی اخلاقی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیئےاور اسلامی برکینی کو تسلیم کرنا ہی اس کا نکتہ آغاز ہے۔”فرانس کے صدر کی تقریر اس لئے اہم تھی
احمد آباد میں لڑکی کا ریپ، الزام پاکستانی ڈاکٹر پر
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
احمدآباد(روزنامہ اوصاف)بھارت کی ریاست گجرات میں ایک ڈاکٹر کو ڈینگی سے متاثرہ مریضہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ احمدآباد کے ایک ہستپال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ایک 21 سالہ لڑکی کو ڈاکٹر نے مبینہ طور پر ریپ کیا۔ اسی ہسپتال کے عملے کے ایک ا
کینیا کی عدالت نے مسلمان طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کی اپیل کورٹ نے مسلمان طالبات کو سکولوں میں حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ ججز نے یہ فیصلہ اس درخواست کی سماعت پر کیا جس میں مسلمان لڑکیوں کو حجاب پہننے سے روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ مسلمان لڑکیوں کے اس اقدام سے سکول کے مجموعی ماحول پر اثر پڑ رہا ہے۔ تا
حج کی ادائیگی کیلئے 13 لاکھ عازمین کی سعودیہ آمد
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دنیا
مکہ(روزنامہ اوصاف)اسلام کے پانچویں رکن ’حج‘ کی ادائیگی کے لیے مختلف ممالک سے 13 لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سلیمان الیحیٰی کا کہنا تھا کہ 12 لاکھ 45 سے زائد عازمین فضائی سفر کرکے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مدینہ کے پِرنس مح


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved