دنیا
افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اشرف غنی نے کچھ اور ہی کہہ دیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
20 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں صدارتی محل میں روسی فوج کے افغانستان سے انخلا کے 29 سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب س
بڑے یورپی ملک میں ختنہ پرپابندی کابل پیش
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ریکیاوک(ویب ڈیسک) آئس لینڈ کی پارلیمان میں پیش کئے گئے بل کے تحت کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو 6 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئس لینڈ کی پارلیمان میں مردوں کے ختنوں کے خلاف ایک قانونی مسودہ پیش کیا گیا ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بچوں کے ختنے کرتے ہوئ
کوڑا اکٹھا کرنے کا مرکز مسمار، 17 افرادجاں بحق
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
موزمبیق (ویب ڈیسک )مشرقی افریقہ کے ملک موزامبیک میں کوڑا اکٹھا کرنے والے مرکز کے مسمار ہونے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔نیشنل ریسکیو سروس کے ترجمان لیونلڈو پلیمبے نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے
اشرف غنی نے تمام افغانوں کوپاکستان چھوڑنےکاحکم دیدیا
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو دنیا بھر، بالخصوص پاکستان سے واپس افغانستان آجانا چاہیے۔افغانستان کی نیوز ایجنسی خاما پریس کے مطابق صدر محمد اشرف نے تمام تارکینِ وطن کو آئندہ 2 برس کے اندر واپس ملک میں آکر رہنے کی ہدایت کی۔سویت فوج کے افغانستان سے انخلا کے
یہ چارخواتین خانہ کعبہ کے پاس بیٹھ کرکون ساشرمناک کام کررہی ہیں؟جان کرآپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ کی مسجد منورہ میں گزشتہ برس نومبر میں جس طرح ایک یہودی کی جانب سے سیلفی لیے جانے پر تنازع ہوا تھا۔اسی طرح اب سعودی عرب کے ہی مقدس ترین شہروں میں سے ایک مکہ مکرمہ میں موجود مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ اہم عبادتگاہ یعنی مسجد الحرام میں مبینہ طور پر کھینچ
کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال، نریندر مودی نے جونئیر وزیر کو بھیج دیا
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کینیڈین وزیرِ اعظم بھارت کے دورے پر، دوسرے عالمی رہنماؤں کے سامنے بچھ جانے والے مودی انسانی حقوق کے علمبردار جسٹن ٹروڈو کے استقبال کے لیے جونئیر وزیر کو بھیج دیا۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کینیڈین
فلوریڈا سکول فائرنگ، ٹرمپ برس پڑے، واضح اعلان کردیا
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی جانب سے واضح اشاروں کے باوجود ایکشن نہ لینے پر صدر ٹرمپ ایف بی آئی پر برہم، انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے اصل کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطوں کی
ایران دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، اسرائیلی وزیرِ اعظم
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
میونخ (نیوز ڈیسک) میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں بنجمن نیتن یاہو نے مبینہ ایرانی ڈرون کا ٹکڑا لہرا دیا، ایرانی وزیرِ خارجہ نے نیتن یاہو کی حرکت کو مزاحیہ سرکس قرار دے دیا۔انجمن نیتن یاہو نے ایران کو سنگین دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل چاہے تو ایران کے
حکومت نے خواتین کو کھلی چھٹی دیدی شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا۔
مسلح شخص کی چرچ پر اندھا دھند فائرنگ، 5 خواتین ہلاک، متعدد زخی ، امدادی ٹیمیں روانہ
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ماسکو(نیوز ڈیسک) روس میں گرجا گھر پر مسلح شخص نے اندھ دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ روسی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ روس کے شہر زلار میں 1 مسلح شخص نے آرتھوڈوکس چرچ پر
اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے، برطانوی وزیراعظم
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام کا درست تشخص اجاگر کرنے کےلیے برطانیہ بھر کی 200 سے زائد مساجد سب کےلیے کھول دی گئیں۔برطانوی وزیراعظم نے کہاہےکہ اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے، مختلف مذاہب، رنگ و نسل کے افراد کو مل کر برطانوی معاشرے میں مثبت کردار
ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
19 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ایوان (نیوز ڈیسک ) ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔طیارے میں عملے سمیت66 مسافر سوار تھے۔ایران میں مسافر طیارہ اندرون ملک پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو ا۔ایرانی
چرچ کے باہرفائرنگ۔۔۔۔4افرادجاں بحق ،متعددزخمی
18 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ماسکو(ویب ڈیسک) روس میں ایک نامعلوم حملہ آور نے چرچ کے باہرفائرنگ کردی، جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میڈیا کا کہناہے کہ ایک حملہ آور نے روس کے جنوبی علاقے میں چرچ کے باہراندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد ہلاک اور 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روس
ٹرمپ کی پاکستانی مخالف پالیسی ناکام ہوگئی۔۔۔غیرملکی خبررساں ادارے کاایساانکشاف جس سے امریکہ میں پریشانی کی لہردوڑ گئی
18 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ٹوکیو(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی ناکام ہو رہی ہے جبکہ نئی افغان پالیسی سے امن تباہ ہو رہا ہے۔جاپانی اخبار کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق پالیسی ناکام ہو رہی ہے،16 سال بعد بھی واشنگٹن افغان جنگ کی پیچیدگیوں کو سمجھ نہیں سکا۔1980 سے جاری افغان جنگ کا خمیازہ پاکست
Breaking News پاکستان کے سب سے پیارے دوست ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔ مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔ درجنوں افراد جاں بحق
18 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
تہران: ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر یاسوج جارہا تھا کہ اچانک اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا اور صوبہ اصفہان کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ایمرجنسی سروس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ہنگامی ف
لاتوں ،گھونسوں ،چمچوں ،پلیٹوں کاآزادانہ استعمال ۔۔۔۔ایک سیلفی نے شادی کی تقریب کومیدان جنگ بنادیا
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
کانپور(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں شادی کی تقریب میں سیلفی لینے پر لڑکی اور لڑکے والے آپس میں متصادم ہوگئے۔دونوں گروپوں میں ہاتھا پئی کے دوران دولہا دلہن بھی زخمی ہوئے۔جھگڑے میں لوگ بھول گئے کہ باراتی کون ہیں ؟ اور میزبان کون ؟۔ سب نے خوب ہاتھ صاف کئے جبکہ اس لڑائی میں دولہا کے وال
دشمن کے بیٹے سے ملاقات بھاری پڑ گئی ۔۔۔سابق مشیرسے 20گھنٹے تک پوچھ گچھ
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کے صدراتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی تحقیات کرنے والے خصوصی کونسل رابرٹ مولر کی ٹیم نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹیجسٹ سٹیو بینن سے بیس گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی ہے۔ سٹیو بینن نے رواں ہفتے دو بار خصوصی کونسل رابرٹ مولر کی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر سوالوں کے جوابات دیئے۔
افغانستان سے سرحدکامعاملہ ۔۔۔پاکستان نے امریکہ سے مددمانگ لی
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اپنے ہمسایہ ملک افغانستان سے ملحق سرحد پر دیوار بنا رہا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس کی تعمیر میں مالی مدد کریں۔وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایک غیرملکی نیوز ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ کے لیے اس دیوار کی تعمیر کے اخراجات کچھ معنی نہیں رکھ
ترکی نے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا،پہلے اسلامی ملک ترکی نےایسا کیا کام کیا جس سے امریکہ جھکنے پر مجبور ہو گیا؟ دھماکہ خیز خبر
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکہ اور ترکی نے کہا ہے کہ شام میں کردوں کے خلاف ترک فوج کی کارروائی پر دنوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے شدید اختلافات کو ختم کرنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا گیا ہے۔انقرہ میں مذاکرات کے بعد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ نے کرد جنگجوؤں کی محدود پیمانے پر امدا
بڑے ایشیائی ملک کاآبادی میں اضافے کاانوکھامنصوبہ ، شہریوں میں’محبت کی گولیاں‘ تقسیم
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
تھائی لینڈ (ویب ڈیسک )کوئی ملک آبادی کے بے تحاشا اضافے سے تنگ تو تھائی لینڈ جیسے ملک کو آبادی کی قلت کا سامنا ہے۔ تھائی حکومت افزائش آبادی کے لیے شہریوں میں ٹیکسوں میں چھُوٹ اور نقد اِنعامات جیسے طریقے تھائی لینڈ کی حکومت کی طرف سے آبادی کے فروغ کے لیے پرکشش حربوں کے طورپر استعمال ہوتے رہے ہیں۔ مگر حا
بڑے افریقی ملک میں خوکش حملہ ۔۔۔22افرادجاں بحق۔۔متعددزخمی
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ابوجا (ویب ڈیسک)نائیجیریاکے صوبے بورنے کے شہر میدوگری میں مچھلی بازار میں 3خودکش حملوں میں 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کا الزام دہشت گرد تنظیم بوکوحرام پر عائد کیاجارہاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجرین صوبے بورنے کے شہر میدوگری کے مچھلی بازار میں یکے بعد ہونے والے تین خود کش حملوں میں 22افراد ہلاک اور
دنیامیں فلک بوس عمارت کاظہورہونے والاہے ۔۔۔یہ سیمنٹ اورسریے سے نہیں بنائی جائے گی بلکہ۔۔۔۔جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپان کی سرزمین پر مستقبل میں ایک نئی فلک بوس عمارت کا ظہور ہونے والا ہے۔ یہ عمارت 70 منزلوں پر مشتمل ہو گی اور اس کی بلندی 350 میٹر جب کہ مجموعی رقبہ 4.55 لاکھ مربع میٹر ہو گا۔ یہ دیگر اسکائی اسکریپروں سے اس لحاظ سے مختلف ہو گی کہ اس کی 90% تعمیر لکڑی سے ہو گی جس کو طاقت ور فولاد کے ستونوں اور فریمز
سعودی عوام نے پہلی بار ’ویلنٹائن ڈے‘ کیسے منایا؟
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ریاض (ویب ڈیسک )محبت کا عالم دن یعنی ’ویلنٹائن ڈے‘ سعودی عرب میں ماضی میں کھلے عام نہیں منایا جاسکتا تھا مگر رواں سال پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ شہریوں نے کھلے عام محبت کے تحائف کاتبادلہ اور بازاروں میں ویلنٹائن تحائف کی خریداری میں غیرمعمولی رش دیکھا گیا۔ عرب خبررساں ادارے کےمطابق مملکت کے مختلف شہروں
بھارت، بس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ، 2 زخمی
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
نئی د ہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ بسائو کی ساہاستون شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے
سڑک کنارے پیشاب ، وزیر زراعت نے مودی احکامات ہوا میں اڑا دیئے
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں حکمراں جنتا پارٹی ملک میں ٹائلٹ بنانے کے لئے چلائی جانے والی تحریک ’سواچ بھارت ابھیانـ‘پرکروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے احکامات کے مطابق سڑک پر پیشاپ کرنے والے کو دو سو روپے جرمانہ کیا جائے
امریکی انتخابات میں مداخلت ،13 روسی شہریوں پر فرد جرم عائد
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں 13 روسی شہریوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ صدر ٹرمپ نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ آج یہ سے ثابت ہوگیا کہ ان کی ٹیم کے روسی اہلکاروں سے کوئی رابطے نہیں تھے۔روس کی وزارت خارجہ کی
فلپائنی ملازمہ کی لاش ڈیپ فریزر سے برآمد
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت میں لبنانی جوڑے کےڈیپ فریزر سے فلپائنی ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ لبنانی جوڑا ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے۔مقتول ملازمہ کے والدین کہتے ہیں لڑکی نے 3مہینے پیسے بھیجے پھر کوئی خیر خبر نہ آئی۔
ممبئی حملے: بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور جرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے ممبئی حملوں کی سازش بے نقاب کر دی ہے۔ ان کی نئی تصنیف میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ممبئی حملہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔ اس کی منصوبہ بندی، ہدایات اور عملی جامہ پہنانے میں بھارت، امریکا اور اسرائیل شامل تھے۔شہرہ آفاق جرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے ممبئی حملے می
مکیش امبانی اپنی دولت سے کتنے دن تک بھارت کو چلا سکتے ہیں؟
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں میں اگر ان ملکوں کے امیر ترین افراد کی حکومت قائم کر دی جائے تو یہ امیر افراد اپنے پیسوں سے کتنے دن تک اپنا ملک چلا سکتے ہیں؟ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے
میکسیکو سٹی کو 7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا
17 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو سٹی کو 7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی
ویلنٹائن ڈے ایک سماجی تہوار۔۔۔منانے میں کوئی حرج نہیں،سعودی عالم دین کے بیان نے ہلچل مچادی
16 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )سعودی عرب کے سرکردہ عالم دین احمد قاسم الغامدی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ایک سماجی تہوار ہے اور اس کے منانے میں کوئی شرعی امر مانع نہیں ہے۔ مکہ مکرمہ میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کمیٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل قاسم الغامدی نے کہا ہے کہ ہم عالمی سطح پر کئی دن مناتے ہیں۔ مثلا والدین کا ع
ریلوے میں ایک لاکھ آسامیوں کیلئے درخواست طلب
16 فروری‬‮ 2018  -  دنیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ریلوے میں ملازمت کیلئے ہائی اسکول سے لیکر آئی ٹی آئی پاس نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ خالی آسامیوں کو پر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خواہشمندامیدواروں سے ان آسامیوں کیلئے درخواست دینے کی اپیل کی ہے۔گوئل نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved