دنیا
زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 11 سالہ بچی کے ملزم کو بری
25 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے تربت میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 11 سالہ بچی کے ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں تربت میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 11 سالہ نعلین کے کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عدم شواہد کی بنیاد
یہ بھارتی شہری کون؟ اور ابوظہبی کے ولی عہد اسی شاہی انداز میںکیوں رخصت کررہے ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دینگے
25 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
ابوظہبی(نیوز ڈیسک) مقامی ذرائع خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے ایوان میں 40 برس سے زیادہ عرصے سے کام کرنے والے ہندوستانی ملازم محی الدین کواعزاز و اکرام کے ساتھ رخصت کردیا۔ انہوں نے قصر
30اپریل کوعام انتخابات کااعلان ۔۔۔۔صدرنے بھی امیدواربننے کافیصلہ کرلیا
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
کراکس (ویب ڈیسک )جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملک میں نئے صدر اور نئی پارلیمان کے لیے انتخابات مقررہ مدت سے سات ماہ قبل اس سال 30اپریل کے روز منعقد ہونگے۔وینزویلا کے الیکشن کمیشن کونسل کے ارکان کی اکثریت موجودہ صدر نکولس مادورو کے حامی ہیں۔ ناقدین کا کہنا
لارڈنذیر احمد سے متعلق بڑی خبر ،اہم انکشافات بھی سامنے آ گئے
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی کاونٹی ساوتھ یارکشائر کے علاقے روتھرہیم میں واقع میں برطانوی ہاوس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے گھر میں چوری کی واردارت کے دوران کئی قیمتی اشیا اور اہم دستاویزات چرالی گئیں۔وقوعہ کے وقت لارڈ نذیر احمد گھر پر موجود نہیں تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لار ڈ نذی
یورپی ملک میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکارحساس معلومات کیساتھ غائب
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آسٹریا کے پاکستانی سفارتخانے میں پانچ ماہ قبل کلرک کی حیثیت سے تعینات کیا گیا فوجی اہلکار حساس دستاویزات کے ساتھ غائب ہو گیا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ ملک دشمنوں کا آلہ کار بن گیا ہے۔وزارت دفاع کی مدعیت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 109 اور 409 کے تحت ترنول پولیس اسٹیشن میں اہلکار کی گمشدگی
شمالی کوریا کے جوہری میزائل ، امریکہ پر سکتہ طاری ، خطرے کی گھنٹی بج گئی
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ کو خطرہ پہنچانے والی جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے اب چند ماہ کے فاصلے پر ہے۔ اور شمالی کوریا کے حکمران کم یونگ ان ایک کامیاب
مسجد کے قریب زوردار بم دھماکے 33افراد جاں بحق ، 50 سے زائد زخمی
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
طرابلس(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بن غازی کے مرکزی علاقے سلمانی میں واقع مسجد بیعت رضوان کے سامنے عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز کی ادائیگی کے لئے آئی تھی۔ دھماکے کی شدت نسبتاً کم تھی اور اس سے
امریکی ریاست کینٹکی میں15سالہ طالبعلم کی فائرنگ کے باعث 2ساتھی طلباء ہلاک ، متعدد زخمی
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں15سالہ طالبعلم کی فائرنگ کے باعث 2ساتھی طلباء ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے امریکی ذرائع ابلا غ کے مطابق ریاست کینٹکی میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہر بینٹن سٹی میں واقع مارشل کاؤنٹی ہائی سکول میں پندرہ سالہ
اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی آج کل کہاں اور کس حال میں ہے؟ تازہ ترین خبر نے کھلبلی مچادی
24 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
تل ابیب(نیٹ نیوز ) اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کے الزام میں اسرائیلی زندانوں میں دو ماہ سے قید ایک سترہ سالہ فلسطینی بچی عہد تمیمی عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہے۔ جب سے عہد تمیمی کو حراست میں لیا گیا، اس کے بعد قابض صہیونی فوج کے
ڈونلڈ ٹرمپ آرہے ہیں۔۔ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے کوئی گڑ بڑ ہو ورنہ۔۔امریکہ کے اہم ترین اتحادی ملک کی حکومت بے چین ہو گئی
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملک میں خیر مقدم کیا جانا چاہیے ۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس دورے کی مزاحمت سے برطانیہ کے قومی مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔انھوں نے برطانوی اخبار سے بات چیت میں کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ دورے کے التوا سے برطانیہ ک
کس اسلامی ملک میں خطرناک قیدیوں کو اپنی ہی فوج کے خلاف جنگ کےلئے اتارا جانے والا ہے؟؟؟؟
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
صنعائ(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں سرکاری فوج کے خلاف مسلح بغاوت کرنیوالی حوثی ملیشیا نے سرکاری فوج کیخلاف سینکڑوں قیدیوں کو میدان جنگ میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ،ان قیدیوں میں زیادہ تر سزائے موت پانے والے افراد شامل ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے اس سلسلے میں تازہ واردات یمن کی گورنری میں واقع س
چند ہفتے قبل قتل ہونے والے سابق صدر کے بھائی کا دھماکے دار اعلان
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
صنعائ(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کے مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے سوتیلے بھائی علی صالح عفاش الحمیری نے ایران نواز حوثی باغیوں سے تعلق ختم کرتے ہوئے آئینی حکومت میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق میجر جنرل علی عفاش الحمیری نے گذشتہ روز یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی سے سعودی عرب کے شہر الریاض میں ا
تم ان کے ساتھ مل کر بھی ہم سے لڑ لو۔۔ہمیں ہرا نہیں سکو گے کیونکہ۔۔۔ترک صدر نے امریکہ کو للکار ڈالا
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہمارے جنگی طیاروں نے شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں بمباری کی اور اب وہاں بری فوج بھی کارروائی کررہی ہے۔ ہم ان کا پیچھا جاری رکھیں گیاور اس آپر
خوفناک حادثہ پیش آگیا ۔۔درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
بگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر بس کھائی میں گرنے سے13افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے نیرینو میں گزشتہ روزاس وقت پیش آیا جب پہاڑی میں علاقے میں واقعے ہائی وے
ٹرمپ توبڑے رنگین مزاج نکلے ۔۔۔اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیرنمرتاسنگھ عرف نکی ہیلی کے ساتھ معاشقہ منظرعام پرآگیا
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر عورتوں سے ناجائز مراسم اب کوئی سربستہ راز نہیں رہے ہیں اور آئے دن ان کے کسی نا کسی عورت سے مراسم کی چسکے دار اطلاعات سامنے آتی رہتی ہیں۔اب کے ’’فائر اور فیوری‘‘ ( آتش اور غیظ) کے مصنف مائیکل وولف نے ایک نیا انکشاف کیا ہے۔مائیکل وولف نے ایک ٹیلی ویژن پروگر
سابق صدرکے بھائی سرکاری فوج میں شامل
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
صنعا(ویب ڈیسک) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بھائی یمن کی سرکاری افواج میں شامل ہوگئے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق میجر جنرل علی صالح عفاش الحمیری نے ریاض پہنچ کر یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی سے ان کے نائب علی محسن
گزشتہ برس دنیا کی 82 فیصد دولت پر ایک فیصد امیر ترین افراد کا قبضہ رہا
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
لند ن(ویب ڈیسک)برطانوی تنظیم ’’آکسفام‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سال 2017 کے دوران محنت سے حاصل کی گئی دنیا کی 82 فیصد دولت محض ایک فیصد امیر ترین افراد کی جیب میں گئی جبکہ نصف غریب آبادی کی دولت میں کوئی اضافہ نہ ہوسکا۔برطانوی ادارے کی رپورٹ بعنوان ‘محنت کو نواز یں دولت کو نہیں ‘ کے مطابق سال 201
امریکہ بے شک حمایت کرلے ہم انہیں جیتنے نہیں دیں گے ،ترک صدرنے بڑی بات کہہ دی
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی۔ترک جنگی طیاروں نے شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور اب وہاں بری فوج بھی کارروائی کررہی ہے۔ ہم ان کا پیچھا جاری رکھیں گے اور اس آپریشن کو جلد از جلد مکمل کریں گے۔امریکی حمایت سے بھ
اس اسلامی ملک کو ایٹمی طاقت نہیں بننے دینگے : امریکی نائب صدرنے اسرائیلی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکربڑی بات کہہ دی
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہاکہ میرا اسرائیل اور مشرق وسطیٰ سے وعدہ ہے امریکہ ایران کو کبھی ایٹمی طاقت نہیں بننے دے گا۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا 2015 میں اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باجود سابق امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کیا ل
چین کے صوبہ شانسی میں 5 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث 4 افراد ہلاک ، 3 زخمی
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صوبہ شانسی میں 5 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث 4 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ آگ بجھانے والے عملہ کے مطابق صوبہ شانسی میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب ضلع یانتا میں قائم پانچ منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
باپ نے 2گھنٹے کی بیٹی کو مردہ سمجھ کر کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دیا ،مگر قدرت کوکچھ اور ہی منظور تھا ، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) باپ نے بیٹی کو مردہ سمجھ کر کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دیا لیکن کچھ دیر بعد کیا ہوا،کیمرے نے تمام مناظر قید کر لئے۔تفصیلات کے مطابق دو گھنٹے کی بچی کو اس کے باپ نے بیگ میں ڈال کر یہ سوچ کر کوڑے کی ٹوکری میں پھینک
امریکی حکومت نے بیت المقدس بارے اہم اعلان کردیا ، مسلمان خوشی سے نہال
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
قاہرہ(نیوز ڈیسک) امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی رضامندی کی صورت میں امریکا دو ریاستی حل کے لیے تعاون کرے گا۔ان خیالات کا اظہار امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے میں مصر
متحدہ امارات : مکان میں آتشزدگی، 7 بہن بھائی جاں بحق
23 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ایک مکان میں آگ لگنے کے بعد دھواں پھیل جانے اور دم گھٹنے سے 7بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔یہ افسوس ناک واقعہ مشرقی ریاست فجیرہ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق بچوں کی ماں جب
امریکہ سعودی عرب کو کونسا بڑا جھٹکا دینے والا ہے؟؟؟ایسا انکشاف کہ عرب حکمرانوں کی رات کی نیندیں حرام ہو جائیں گی
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
ٓ پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے)نے کہا ہے کہ امریکا تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلددوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ماہانہ رپورٹ میں آئی ای اے نے کہاکہ امریکی پیداوار 9.9 ملین بیرل تک پہنچ چکی ہے جو گزشتہ 50سال کی بلند ترین سطح ہے
کیا نائن الیون واقعے میں سعودی عرب ملوث تھا؟؟؟17برس بعدایک امریکی عدالت میں حیران کن انکشافات
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے ایک ضلعی جج نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کے نائن الیون حملوں میں کسی بھی طرح ہاتھ کارفرما ہونے سے متعلق دعووں کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کیا ہے۔ یہ جج ماضی میں بھی سعودی عرب سے متعلق ایسے دعووں اور دلائل کو مسترد کرچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک کے علاقے مین ہیٹ
پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی۔۔ امریکہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہونےکا وقت آن پہنچا۔۔۔ امریکہ کی ہی اہم ترین ریاست نے امریکہ کو 4ہزار وولٹ کا جھٹکا دیدی
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بعض علیحدگی پسندوں نے ’’نیو کیلیفورنیا‘‘ کے نام سے ایک علیحدہ ریاست قائم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا کی اب تک 50 ریاستیں موجود ہیں جس کے آئین کی دفعہ 4کے تحت الگ ریاست کا اعلان کرتے ہوئے اس تحریک کے بانی پا
سعودی عرب کا بڑا دشمن بمباری کانشانہ بنا گیا۔۔لاتعداد لاشیں
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
صنعائ(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی مغربی گورنری الحدیدہ میں حیس اور التحیتا ڈائریکٹوریٹ میں یمن فوج اور عرب اتحادی فوج کی کارروائیوں میں کم سے کم 20 ایران نواز حوثی جنگجو ہلاک اور متعدد کو حراست میں لے لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ الحدیدہ میں تاز
امریکی جہاز چین میں داخل ۔۔کتنے میل اندر جا گھسا؟؟حالات بگڑنے لگے
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے امریکا پر الزام لگایا ہے کہ اس کے ایک جنگی بحری جہاز نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اتوار کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ 17جنوری کو امریکی بحری جہاز یو ایس ایس ہوپر بحیرہ جنوبی چین می
پاکستان کا سب سے قریبی دوست اسلامی ملک عظیم سانحے سے دوچار۔۔اتنی ہلاکتیں کہ ہر طرف سوگ کا عالم
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے وسطی صوبے اسکیشہرمیں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم گیارہ افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔حادثے کی وجہ ڈرائیور کا بس پر عدم کنٹرول بتایا گیا ہے۔ بس بے قابو ہو کر سڑک کنارے بڑے بڑے درختوں سے ٹکراتی چلی گئی۔
6بیٹوں اور بیوی سے محروم ہونیوالے شہری کیلئے شاہ سلمان نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
باحہ(نیوز ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جازان ریجن کی صبیا کمشنری کے ماتحت القدمی تحصیل میں جمعرات کو ٹریفک حادثے میں 6بیٹوں اور بیوی سے محروم ہونے والے سعودی شہری سامی النامی کو مکان اور کار فراہم کرنے کا
ابھی تو شروعات ہے ، مہنگائی کا جن بے قابو ، گھروں میں زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طائف کے بعض ہوٹلوں نے مقامی شہریوں کیلئے " حساب المواطن" عنوان کے تحت زر تلافی اور مقامی سرکاری ملازمین کو دیئے جانےو الے مہنگائی الاؤنس اور سالانہ الاؤنس سے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا۔انہوں نے ایک مرغی
عرب ملک نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو دھماکے دار خوشخبری سنادی ، جان کر آپ یقین کرینگے
22 جنوری‬‮ 2018  -  دنیا
منامہ(نیوز ڈیسک) بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved