دنیا
امریکہ کے اسلحے کو اسلام آباد سے پنجاب کے کن کن علاقوں میں لے جایا جاتا رہا ؟؟کون سی اہم شخصیات ملوث نکلیں؟؟خوفناک رپورٹ
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکن اسلحہ اسلام آ باد کے راستے وسطی پنجاب سمگل کرنے میں انسپکٹر جنرل پولیس سمیت سینئر افسران اور شخصیات کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، افسران نے ملزمان کی پشت پناہی کرتے ہوئے ملزمان کو رہائی میں مدد دی۔ڈیوٹی جج نے کمرہ عدالت میں تفتیشی افسر کے استفسار کے باوجود ریمانڈ دین
فرانس کی جانب سے قرآن کریم کی آیات میں تحریف کا معاملہ!! دنیا کا طاقتور ترین ملک ترکی جلال میں آگیا ۔۔ترک صدر نے کیا اعلان کر دیا ؟
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم کی آیات حذف کرنے کا معاملہ!! ترکی نے منہ توڑ جواب دے دیا ترکی نے قرآنی آیات حذف کرنے کا شرانگیز مطالبہ مسترد کر دیا ۔سابق فرانسیسی صدور اور وزراء اعظم سمیت 300فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ قرآن شریف کی ان آیات کو حذف کیا ج
برطانوی شہزادہ ہیری اور منگیتر میگھن کے مجسمے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی منگیتر میگھن مرکل کے مومی مجسمے لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے، ہیری اور میگھن کی شادی 19 مئی کو ہونا طے پائی ہے۔برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی منگیتر میگھن مرکل لندن کے مادام تساؤ
ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی، یورپی یونین کمیشن کی صدرٹرمپ پر سخت تنقید
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
برسلز (نیوز ڈیسک) ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر یورپی یونین کمیشن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کی ہے، یورپی یونین نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والی کمپنیوں کے تحفظ کے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے، دوسری
رمضان میں یہ کام کرنا حرام ہے ۔۔ معروف عالم دین نے خبردار کر دیا
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
قاہرہ(این این آئی)مصر میں ایک مذہبی مبلغ نے رمضان کے فانوس کی حرمت کا فتوی دیا ہے کیوں کہ ان میں موسیقی ہوتی ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق مصری مبلغ سامح عبدالحمید کا کہنا تھا کہ رمضان کے حوالے سے تیار کیے گئے خصوصی فانوس اس صورت میں جائز ہوں گے اگر ان میں موسیقی شامل نہ ہو، تاہم اگر یہ موسیقی رکھتے ہیں تو پھر ح
ایران کی بر داشت ختم ہو گئی ، بڑے ملک پر حملہ کر دیا
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
تہران(نیوز ڈیسک )ٹرمپ کے اعلان سے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈ لانے لگے۔ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران نے اسرائیلی پوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے گولان کی پہاڑیوں پر کئی راکٹ برسا دیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں میں اسرائیلی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی
نوجوت سنگھ سندھو پر آوارہ بیل کا حملہ، زخمی ہونے سے بچ گئے
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
امرتسر(نیوز ڈیسک) کرکٹر سے سیاستدان بننے والے بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سندھو گزشتہ روز امرتسر میں ایک آوارہ بیل کے حملے میں زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے۔ وہ ایک گوردوارے کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے جب
کچرے سے کروڑ پتی بننے کی انوکھی داستان
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں باپ بیٹا پلاسٹک کچرے کی ری سائیکلنگ سے کروڑوں کے مالک بن بیٹھے، منی پور میں پلاسٹک کی 120اقسام میں سے 30قسمیں ری سائیکل کی جاتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست منی پور کے
گیارہ شوہر رکھنے کے الزام میں صومالی خاتون سنگسار
10 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)شدت پسند تنظیم الشباب کا کہنا ہے کہ ان کی ایک عدالت نے ایک خاتون کو متعدد شوہر رکھنے کے الزام میں سنگسار کر دیا ہے۔شکری عبداللہی وارسیم نامی خاتون پر اپنے سابقہ خاوندوں کو طلاق دیے بغیر 11 شادیاں کرنے
افغان حکومت نے اپنے عوام کو بھوک اور غریبی سے بے حال کر دیا،،غربت کی شرح38فیصد سے بڑھ کر کتنی ہوگئی؟؟آپ بھی حیران رہ جائیں گے
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں برسراقتدار موجودہ حکومت لگ بھگ ہر شعبے میں ہی شرمناک اور بد ترین انتظامی ناکامی سے دوچار ہے۔ جہاں سکیورٹی کے محاذوں پر اشرف غنی کی نالائق حکومت کو ناکامی درپیش ہے وہیں پر معیشت بھی تباہی کے دہانے پر آکھڑی ہے۔افغانستان کی انتیس ملین سے زائد کی مجموعی آبادی میں سے نصف
شام کے صدر کو قتل کرکے اس کی حکومت گرا دی جائے گی۔۔اسرائیل نے واضح اعلان کر دیا
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے شام میں ایران کی بڑھتی ہوئی مداخلت اور سرگرم عمل رہنے کی مزید اجازت ملنےکی صورت میں شام کے صدر بشارالاسد کو قتل کردینے کی دھمکی دے ڈالی۔ اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت میں شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق اسرائیل کے وزیر توانائی یوفال اشٹائنٹز نے کہا ہے کہ اگر شامی
کابل میں 2 زور دار دھماکے، فائرنگ سے 6 افراد زخمی
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کا دارالحکومت کابل 2 زوردار دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا۔ افغان وزارت صحت کے مطابق 6 افراد زخمی ہوئے تاہم زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔پہلا دھماکہ کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں
میلانیا ٹرمپ نے بچوں کےلیے '' بی بیسٹ '' مہم شروع کر دی
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی خاتون اول بچوں کی سماجی اورجسمانی صحت کی بہتری کے لیے کام کریں گی۔امریکی معاشرے میں بچوں میں منشیات، خودکشی کا بڑھتا خطرناک رجحان ختم کرنے کیلئے امریکی خاتون اول بچوں کی جذباتی ،سماجی اور
صدر ٹرمپ کا ایران ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اپنے اتحادی ممالک سے گفت و شنید کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ اس معاہدے سے نکلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران دہشت گردی کی سرپرستی کرتا ہے، امریکی صدرنے ایران کیساتھ جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔امریکی
پہلی جنگ عظیم نے امریکہ کو سپر طاقت بنا دیا
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد (نیو زڈیسک) 19 ویں صدی کے اختتام پر سپین کی وسیع و عریض سلطنت زوال پذیر تھی، کئی حصوں پر مرکز کا کنٹرول نہ ہونے کے برابر تھا۔ کیوبا اور فلپائن میں بھی مرکز کے خلاف بغاوت پنپ رہی تھی۔ سپین میں اس بغاوت کو کچلنے کی
ون بیلٹ ون روڈ : 21ویں صدی کا سب سے بڑا منصوبہ؟
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی-پیک) پر کام بہت تیزی سے جاری ہے، ساتھ ہی ساتھ یہ توقع بھی کی جا رہی ہے کہ اس کے نتیجے میں معاشی انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔سی پیک کے حوالے سے پاکستانی جہاں بہت امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں، وہیں کئی عالمی طاقتوں سمیت ہندوستان بھی اس کے خلاف سرگرم نظر آتا ہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنی اوقات دکھا دی ۔۔ جاپانی وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کو گھر کھانے بلا کر جوتے میں کھانا پیش کر دیا ۔۔ جاپان میں جوتے ک
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسرئیل کے دورے پر موجود جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی دعوت پر سرکاری عشائیے پر پہنچے تو انہیں دھات سے بنے جوتے میں میٹھا پیش کیا گیا جس پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کھانے کے بعد کچھ میٹھا تو ہونا ہی چاہیے لیکن میٹھا کسی پیالے ک
خیلجی ملک میں صدارتی محل پر فضائی حملہ
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل کی عمارت پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عمارت ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں
بریکنگ نیوز اسرائیل نے ایرانی فوج پر حملہ کر دیا ۔۔۔کئی فوجی جاں بحق ۔۔ صورتحال تشویشناک
9 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کی جانب سے ایران نیوکلیئر معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرنے کے اگلے ہی ایک گھنٹے کے دوران اسرائیل نے شام میں قائم ایرانی فوجی اڈے پر فضائی حملہ کرکے 9 ایرانی فوجیوں کو ہلاک کردیا، حملے میں ایرانی فوج کو بھاری مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا۔ شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے دار
فرانس نے مسلمانوں کی غیرت کو للکار ڈالا۔۔ قرآن کریم کی کن آیات کو صیہونی دشمن قرار دے کر (نعوذ با للہ )خارج کرنے کا مطالبہ کر ڈالا؟؟ترکی نے م
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی دنیا میں مسلمانوں اور ان کی مقدس کتاب قرآن کریم کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی ہے ۔ اور اب مسلمانوں کے ایمان اور ان کے جذبے کو آزمانے کی مذموم کوشش کرتے ہوئے کلام پاک میں تحریف کی باتیں شروع ہو گئی ہیں ۔ ترک صدر کے ترجمانابراہیم قالن نے قرآن پاک میں تحریف(نعوذ با
دبئی جانے کے خواب دیکھنے والوں کی دعائیں سن لی گئیں دبئی ائیر پورٹ انتظامیہ کا ایسا شاندار اعلان کہ ہر کوئی جھوم اٹھے گا
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ملک متحدہ عرب امارات نہ صرف تفریحی نکتہ نگاہ سے دنیا بھر کے لوگوں کےلئے اپنے اندر ایک کشش رکھتا ہے بلکہ اسے بین الاقوامی سطح پر بہت بڑا تجارتی مرکز ہونے کی بھی حیثیت حاصل ہے ۔ دبئی حکام نے اب بین الاقوامی مسافروں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانزٹ مسافروں کو دبئی کا ویزہ
دو سالہ بیٹی کو سڑک پر پٹخ دیا، ماں گرفتار، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ کے دارالحکومت اشٹٹ گارٹ میں ایک جرمن خاتون نے اپنے ساتھ فٹ پاتھ پر چلنے والی اپنی دو سالہ بیٹی کو طیش میں آ کر سڑک پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں اس بچی کو سر پر گہرے
سعودی حکومت نے افطار کروانے کے خواہشمندوں کے لیے طریقہ کار کا اعلان کر دیا
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں رواں ماہ رمضان المبارک 17مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ اور رمضان المبارک میں سعودی عرب میں رمضان دستر خوان لگانے کے بعد حکومت نے اہم اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ کی
ہوائی میں آتش فشاں کیلوا سے لاوا بہنے کا سلسلہ جاری
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
ہوائی (نیو زڈیسک ) امریکا کے جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کیلوا سے لاوا بہنے کا سلسلہ جاری ہے،
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں پہلا روزہ 17 مئی کو ہونیکا امکان
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 17 مئی سے رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ہے۔سعودی عرب کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد عودة کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 17 مئی
تمام دہشتگردوں کو تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینگے، ترک صدر طیب اردوان نے کس ملک میں فوجی آپریشنز کا اعلان کردیا
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ اْن کا ملک نئے فوجی آپریشنز کرے گا۔ یہ عسکری کارروائیاں اْسی نوعیت کی ہوں گی جو شمالی شام میں کرد جنگجوؤں اور شدت پسندوں کے خلاف کی گئیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن کس ملک میں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے
سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ متعدد ممالک کےلئے فیملی وزٹ ویزے کی فیس میں کمی کردی
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے ہندوستان سمیت متعدد یورپی اور عرب ممالک کےلئے فیملی وزٹ ویزا فیس 2000 ریال سے کم کر کے 305 ریا ل کر دی گئی ۔ پاکستان کےلئے فیملی ویزہ فیسوں میں کمی کرنے کی کوئی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہو ئی ۔تفصیلات کے مطابق مملکت کےلئے فیملی ویزے کے اجراءکی فیس 2 ہزار ریال مقرر کی
مال بردار اور مسافر ٹرین میں خوفناک تصادم، کئی افراد جاں بحق ۔۔ متعدد شدید زخمی
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آ (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے جنوبی حصے میں ایک مال بردار اور مسافر ٹرین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ جرمنی کی ریلوے کمپنی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے
سعودی عرب سمیت متعدد ممالک میں 16 مئی کو چاند نظر آنے کا امکان
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد عودة کے مطابق بیشتر
بریکنگ نیوز سعودی عرب پر خوفناک میزائل حملہ
8 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے یمن کے حوثی باغیوں کے نجران کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کردیا۔۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے ایک بیان میں کہا کہ حوثیوں نے یمن کی حدود سے ایک بیلسٹک میزائل نجران کی جانب فائر کیا تھا مگر اس کو فضا ہی میں ناکار
کیااسرائیل ایران پرحملہ کرنےو الاہے ؟ امت مسلمہ کے لیے تشویشناک خبرآگئی
7 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے بعد کی بجائے ابھی نمٹنا بہتر ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایران پر ’جارحیت‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں جنگجو روانہ کر رہا ہے اور یہ صورتحال اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث ہے۔ بینجمن نیتن یاہو گزشتہ
سعودی عرب نے بھارت کوبڑاجھٹکادے دیا
7 مئی‬‮ 2018  -  دنیا
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس مذکورہ الائچی ذخیرہ ہے تو وہ اسے استعمال کرنے کی بجائے فوری تلف کردے۔


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved