Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
مزیدپڑھیں:ہم ڈیل کرنے کیلئے واپس عوام کے پاس جائیں گے، رئوف حسن
ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 74پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی 5 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں