پاکستان متبادل تجارتی راستے فعال، وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کی پیشرفت
اسلام آباد: پاکستان متبادل تجارتی راستے فعال بنا کر وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں کے ذریعے عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرنے کی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ نئی تجارتی راہداریوں سے نہ صرف علاقائی تجارت
