Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پی ایس ایل 11 میں روزانہ بائیک جیتنےکا سنہری موقع

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) نے کرکٹ کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان سپرلیگ نے اعلان کیا کہ ٹی وی پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 11 دیکھیں اور روزانہ موٹر بائیک جیتنے کا موقع پائیں۔
https://x.com/thePSLt20/status/2044436217174151459?s=20
بیان میں کہا گیا کہ میچ کے دوران کہیں بھی موٹر بائیک نظر آئے، تو فوراً اس کا سکرین شاٹ لیں اور دیے گئے نمبر پر شیئر کریں۔پہلے پانچ سکرین شاٹ بھیجنے والوں کی قرعہ اندازی سے ہر میچ کے بائیک ونر کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءکی لسٹ سے نکال دیا، اہم خبر

یہ بھی پڑھیں