وانا میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خودکش گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک،5 زخمی
وانا(نیوز ڈیسک)وانا میں تباہی کا منصوبہ ناکام،سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور انتہائی پیشہ ورانہ کارروائی،بارود سے بھری خودکش گاڑی آبادی تک پہنچنے سے پہلے تباہ کر دی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نےجنوبی وزیرستان لوئرکےعلاقے وانا،غواخوامیں انٹیلیجنس اطلاعات پربروقت کارروائی کرتے ہوئے
