شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کیخلاف لفطی گولہ باری کی حد کر دی،الزامات کی بوچھاڑ،سیاسی ٹارگٹ کلنگ کی انتہا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی اندرونی صورتحال، قیادت کے طرزِ عمل اور حالیہ بیانات پر کھل کر اظہارِ خیال