ایران سے بڑی خبر،تہران میں ٹرمپ کے خلاف دیوہیکل بل بورڈ نے ہلچل مچا دی
تہران( انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف متنازع بل بورڈز آویزاں کر دیے گئے ہیں، جنہوں نے ایک نئی سفارتی بحث چھیڑ دی