Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مختلف برانڈز کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 10 ہزار سے لے کر 16 ہزار روپے تک واضح کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کو کم کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف برانڈز کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 16 ہزار روپے تک کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ اس اقدام سے ملک بھر کے عام صارفین کو بڑے پیمانے پر مالیاتی ریلیف ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں۔آج موسم کیسا رہے گا ؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں